جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی‘مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں ، 6 ملزمان گرفتار

datetime 27  جنوری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگردوں سمیت 6 ملزمان گرفتار جبکہ 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔صدر پریڈی کے علاقے میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد یوسف پلازہ اور منگھو پیر میں وارداتوں میں ملوث ہیں،ملزمان کے قبضے سے کلاشنکوف اور دیگر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مچھر کالونی میں پولیس مقابلے کے دوران 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیئے گئے،گلشن معمار میں بھی پولیس نے کارروائی کی ہے، جس کے دوران اسٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔پولیس حکام کے مطابق ملیر افلاح سوسائٹی میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…