پشاور ، عمران خان اوپرویز خٹک نے بازوں(شاہینوں) کو آزاد کرکے واپس فضا میں چھوڑ دیا
پشاور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا کر پکڑے گئے اعلیٰ اور نایاب نسل کے دس قیمتی بازوں(شاہینوں) کو آزاد کرکے واپس فضا میں چھوڑ دیا ہے اور جنگلی حیات کے تحفظ کی اس کامیاب کوشش پر محکمہ جنگلی حیات کو خراج… Continue 23reading پشاور ، عمران خان اوپرویز خٹک نے بازوں(شاہینوں) کو آزاد کرکے واپس فضا میں چھوڑ دیا