بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

دانیال عزیزکووزارت دینے کامعاملہ ،وزیراعظم نے تجویزمستردکردی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

دانیال عزیزکووزارت دینے کامعاملہ ،وزیراعظم نے تجویزمستردکردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ن لیگی رہنما دانیال عزیزکو وزارت دینے کے لئے وزیراعظم نواز شریف کو پیش کی جانیوالی تجویز مسترد کردی گئی . رپورٹ کے مطابق وزیراعظم ہائوس کے ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنمائوں نے حلقہ این اے 122کے الیکشن کے بعد وزیراعظم کو تجویز پیش کی کہ دانیال عزیز کو… Continue 23reading دانیال عزیزکووزارت دینے کامعاملہ ،وزیراعظم نے تجویزمستردکردی

ریحام خان نے عمران خان کے ساتھ علیحدگی کا ذمہ دار جہانگیر ترین کو قرار دے دیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان نے عمران خان کے ساتھ علیحدگی کا ذمہ دار جہانگیر ترین کو قرار دے دیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے خاموشی توڑ دی ہے اورعمران خان کے ساتھ اپنی علیحدگی کا ذمہ دار پی ٹی آئی رہنماجہانگیر ترین کو قرار دیاہے۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں صحافی ایاز اکبر یوسفزائی نے ریحام خان کے قریبی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے… Continue 23reading ریحام خان نے عمران خان کے ساتھ علیحدگی کا ذمہ دار جہانگیر ترین کو قرار دے دیا

رکن قومی اسمبلی ریاض الحق جج نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

رکن قومی اسمبلی ریاض الحق جج نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

اوکاڑہ (نیوزڈیسک)رکن قومی اسمبلی ریاض الحق جج نے مسلم لیگ ن میں شمو لیت کا فیصلہ کر لیا ہے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اوکاڑہ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے ریا ض الحق جج کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملا قات کے بعد معاملات حل ہو گئے ہیں اورریاض الحق جج نے… Continue 23reading رکن قومی اسمبلی ریاض الحق جج نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

بلدیاتی انتخابات کادوسرامرحلہ ،تحریک انصاف اب کس پوزیشن میں ہے ؟

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات کادوسرامرحلہ ،تحریک انصاف اب کس پوزیشن میں ہے ؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بلدیاتی انتخابات کادوسرامرحلہ ،تحریک انصاف اب کس پوزیشن میں ہے ؟ اگر دو ہفتے بعد بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے نتائج بھی ہفتے کو ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کی طرح آئے تو تحریک انصاف کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا اور وہ انتہائی پستیوں میں چلی جائیگی اور ن لیگ قابو… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات کادوسرامرحلہ ،تحریک انصاف اب کس پوزیشن میں ہے ؟

حالیہ شدید ترین زلزلے کے بعد ملک میں 23فیصد عمارتوں میں دڑاڑیں پڑ چکی ،حکومت سنجیدگی سے نوٹس لے ‘ ملک ریاض

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

حالیہ شدید ترین زلزلے کے بعد ملک میں 23فیصد عمارتوں میں دڑاڑیں پڑ چکی ،حکومت سنجیدگی سے نوٹس لے ‘ ملک ریاض

لاہور(نیوزڈیسک)بحریہ ٹاﺅن کے سربراہ ملک ریاض نے کہا ہے کہ حالیہ شدید ترین زلزلے کے بعد ملک میں 23فیصد عمارتوں میں دڑاڑیں پڑ چکی ہیں اورحکومت کو اس کا سنجیدگی سے نوٹس لینا چاہیے ،سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں فیکٹری کی عمارت گرنے کے بعد ملبہ ہٹانے کےلئے بحریہ ٹاﺅن کی تمام مشینری پہنچا دی گئی… Continue 23reading حالیہ شدید ترین زلزلے کے بعد ملک میں 23فیصد عمارتوں میں دڑاڑیں پڑ چکی ،حکومت سنجیدگی سے نوٹس لے ‘ ملک ریاض

گلگت بلتستان میں دہشت گردی کا خطرہ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

گلگت بلتستان میں دہشت گردی کا خطرہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت داخلہ کی جانب سے گلگت بلتستان حکومت کو خبردار کیا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا ذیلی ’حمید گروپ‘ نانگا پربت اور چلاس واقعے میں ملوث ملزمان کو چھڑوانے کے لیے سکیورٹی فورسز پر حملہ یا اہلکاروں کو اغوا کرسکتا ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے گلگت بلتستان حکومت… Continue 23reading گلگت بلتستان میں دہشت گردی کا خطرہ

ریحام خان طلاق کے بعد پہلی بار میڈیا کے سامنے،کرکٹ کی زبان میں عمران خان پر تنقید

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان طلاق کے بعد پہلی بار میڈیا کے سامنے،کرکٹ کی زبان میں عمران خان پر تنقید

مانچسٹر(نیوزڈیسک)عمران کی سابق اہلیہ ریحام خان طلاق کے بعد پہلی بار میڈیا کے سامنے،کرکٹ کی زبان میں عمران خان پر تنقید۔برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں میڈیا کانفرنس سے خطاب میں ریحام خان نے اشاروں کنایوں میں اپنے سابق شوہر کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ کرکٹ میں آپ چھکا تو مارلیں گے ،بات تب… Continue 23reading ریحام خان طلاق کے بعد پہلی بار میڈیا کے سامنے،کرکٹ کی زبان میں عمران خان پر تنقید

میرے دل میں پاکستان کا خاص مقام رہے گا،مہمان نوازی پر پاکستانی عوام کا شکر گزار ہوں:امریکی سفیر

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

میرے دل میں پاکستان کا خاص مقام رہے گا،مہمان نوازی پر پاکستانی عوام کا شکر گزار ہوں:امریکی سفیر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)…پاکستان میں امریکہ کے سفیر رچرڈ اولسن نے اپنے الوادعی پیغام میں کہا کہ وہ اس اعتماد کے ساتھ اسلام آباد سے جا رہے ہیں کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات مثبت سمت میں گامزن ہیں۔ایک ویڈیو پیغام میں رچرڈ اولسن کا کہنا تھا کہ اب جب کہ بحیثیت امریکی سفیر میں پاکستان میں… Continue 23reading میرے دل میں پاکستان کا خاص مقام رہے گا،مہمان نوازی پر پاکستانی عوام کا شکر گزار ہوں:امریکی سفیر

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی , الیکشن کمیشن نے عابد شیر علی سمیت فریقین کو جواب داخل کرانے کےلئے دس نومبر تک مہلت دیدی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی , الیکشن کمیشن نے عابد شیر علی سمیت فریقین کو جواب داخل کرانے کےلئے دس نومبر تک مہلت دیدی

فیصل آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے وزیر مملکت عابد شیر علی اور انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں دیگر فریقین کو جواب داخل کرانے کےلئے 10 نومبر تک مہلت د ی ہے جبکہ پنجاب بلدیاتی انتخابات میں انتخابی مہم کی خلاف ورزی کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں عابد شیر علی… Continue 23reading ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی , الیکشن کمیشن نے عابد شیر علی سمیت فریقین کو جواب داخل کرانے کےلئے دس نومبر تک مہلت دیدی