لاہور( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی سمری پر دستخط کر دئیے ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنی تنخواہ اور مراعات میں اضافے سے انکار کر دیا جبکہ وزراء کی تنخواہوں اور مراعات میں بھی اضافہ نہیں کیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اورمراعات میں اضافے کے لئے بھجوائی گئی سمری پر دستخط کر دئیے ہیں ۔اس سے قبل ہر رکن پنجاب اسمبلی کو تنخواہ او رمراعات کی مد میں ماہانہ 44ہزار روپے ملتے تھے اوراضافے کے بعد ہر رکن اسمبلی کو تنخواہ اور مراعات کی مد میں 85ہزار روپے ملیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی تنخواہ او رمراعات میں اضافے سے انکار کردیا ہے جبکہ وزراء کی تنخواہوں اور مراعات میں بھی اضافہ نہیں کیا گیا۔پارلیمانی سیکرٹریوں کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ کیا گیا ہے ۔
شہبازشریف نے اہم سمری پردستخط کردیئے
28
جنوری 2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- نامور بھارتی ولن شوٹنگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے
- لاہور سمیت پنجاب بھر میں بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل گیا
- کھانسی کے سیرپ کا استعمال ، عوام کو خبردار کردیا گیا
- سیف علی خان کو ہسپتال لیکر جانیوالے رکشہ ڈرائیور کو انعام دے دیا گیا
- کراچی،اغوا کے بعد قتل ہونے والے صارم سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی
- شوٹنگ پر نہ پہنچنے والے نامور بھارتی اداکار کی لاش فلیٹ سے برآمد
- ثانیہ مرزا کے اماراتی بزنس ٹائیکون عدیل ساجن سے تعلقات کی خبریں زیرِ گردش
- لاہور سے جدہ جانے والی پرواز کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
- چیمپئینز ٹرافی، کٹ پر استعمال ہونیوالے لوگو کی تصویر منظر عام پر آگئی
- مرد اور خواتین کے علاوہ کوئی تیسری جنس قبول نہیں، ٹرمپ کا بڑا اعلان
- ٹرمپ نے صدارت کا حلف لیتے وقت بائبل پر ہاتھ نہیں رکھا
- پاکستان ریلوے کی 400کے قریب مسافر اور مال بردار ٹرینیں لاپتا ہونے کا انکشاف