گورنرراج لگاتو۔۔پیپلزپارٹی نے سخت جواب دے دیا
کراچی(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں گورنر راج لگا تو اس کے نتائج بھی بھگتنا پڑیں گے۔حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائم علی شاہ نے کہا کہ رینجرز اختیارات سے متعلق جو قرارداد منظور ہوئی اس میں سوائے ڈسپلن کے اور کوئی بات نہیں اور اس… Continue 23reading گورنرراج لگاتو۔۔پیپلزپارٹی نے سخت جواب دے دیا