اسلام آبادبلدیاتی انتخابات،کامیاب امیدواروں نے اہم سامان اکٹھاکرلیا
اسلا م آباد(نیوزڈیسک)اسلام آبادمیں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتوں اورآزادامیدواروں نے کامیابی ہونے کی صورت میں اپنی فتح منانے کاسامان اکھٹاکرلیاہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق سیاسی جماعتوں کے امیدواروں ،آزادامیدواروں نے کامیاب ہونے کی صورت میں آتش بازی ودیگرجشن منانے کاسامان اکٹھاکرلیاہے اوربعض امیدواروں کے حامیوں جشن… Continue 23reading اسلام آبادبلدیاتی انتخابات،کامیاب امیدواروں نے اہم سامان اکٹھاکرلیا