بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ایم کیو ایم نے بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم ہائی کورٹ میں چیلنج کردی

datetime 28  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست وسیم اختر، خواجہ اظہار اور دیگر کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ایم کیو ایم نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کوچیلنج کرتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ ترمیم آئین کے آرٹیکل 266 کی خلاف ورزی ہے۔آئین کے مطابق مخصوص نشستوں کے لیے خفیہ رائے شماری ہونی چاہیے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم ارکان کا کہنا تھا کہ عوام کا مقدمہ اسمبلیوں اور عدالتوں میں لڑ رہے ہیں۔عدالت سے انصاف طلب کرنے آئے ہیں اور چاہتے ہیں کہ نظام آئین کے مطابق چلے



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…