رینجرزسندھ حکومت کی بڑی خواہش پوری کرنے پر تیار
کراچی(نیوزڈیسک)اعلیٰ رینجرز ذرائع نے کہا ہے کہ اگرحکومت سندھ چاہتی ہے کچھ گرفتاریوں سے پہلے انہیں بتایاجائے توایساہی کیاجائیگا۔ہمارا مقصد شہر کے حالات بہتر کرنا ہے حکومت سے اختلاف نہیں۔ذرائع کے مطابق رینجرزکے اعلیٰ حکام کا مزید کہنا ہے کہ اگرسندھ حکومت ہرقسم کی گرفتاری سے قبل اطلاع چاہتی ہے توبھی انہیں مطلع کیاجائیگا۔تاہم اگر… Continue 23reading رینجرزسندھ حکومت کی بڑی خواہش پوری کرنے پر تیار