لاہور(نیوز ڈیسک)قومی ایئر لائن پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ملازمین کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری ہے، ملازمین کا کہنا ہے کہ جب تک حکومت اپنا فیصلہ واپس نہیں لیتی ، احتجاج جاری رکھیں گے۔قومی ایئر لائن کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ملازمین تین روز سے سراپا احتجاج ہیں ،لاہور میں ایجرٹن روڈ پر واقع ریجنل آفس کے ملازمین تیسرے روز بھی ہڑتال پر ہیں۔پی آئی اے ملازمین کا کہنا ہے کہ قومی ایئر لائن کی نجکاری کا فیصلہ کسی صورت قابل قبول نہیں، جب تک حکومت اپنا فیصلہ واپس نہیں لے گی احتجاج جاری رکھا جائے گا۔ریجنل آفس میں احتجاج اور ہڑتال کے باعث ٹکٹ آفس آنیوالے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
لاہور ، پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری،ملازمین کے احتجاج کا تیسرا روز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟



















































