پولیس نے ڈولی کو واپس بھیجنے کیلئے چینی سفارتخانے کو درخواست دےدی
مظفر گڑھ(نیوزڈیسک) پولیس نے چینی دوشیزہ ڈولی کی چین واپسی کیلئے چینی سفارتخانے کو خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او مظفر گڑھ کی طرف سے لکھے گئے خط میں چینی سفارتخانے سے درخواست کی گئی ہے کہ ڈولی کو چین واپس بھیجنے کے انتظامات کیے جائیں۔ ڈولی کو پولیس کی طرف… Continue 23reading پولیس نے ڈولی کو واپس بھیجنے کیلئے چینی سفارتخانے کو درخواست دےدی