بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ریحام کو طلاق کے بعد عمران نے پہلا اہم فیصلہ کرلیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام کو طلاق کے بعد عمران نے پہلا اہم فیصلہ کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی نے پنجاب کے آرگنائز ر سابق گورنر چوہدری سرور کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیاہے ۔پاکستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق چوہدری سرور کو آرگنائزر کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ پنجاب کے بلدیاتی الیکشن میں پارٹی کی انتہائی ناقص کارکردگی کیوجہ سے کیاگیا ۔رپورٹس کے مطابق عمران خان نے… Continue 23reading ریحام کو طلاق کے بعد عمران نے پہلا اہم فیصلہ کرلیا

بلدیاتی انتخابات کے خاتمے کے ساتھ ہی پنجاب فوڈ اتھارٹی حرکت میں آگئی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات کے خاتمے کے ساتھ ہی پنجاب فوڈ اتھارٹی حرکت میں آگئی

لاہور(آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کی 274یونین کونسلوں پر ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے خاتمے کے ساتھ ہی پنجاب فوڈ اتھارٹی حرکت میںآگئی ہے اور اتھارٹی نے فود لائسنس نہ بنوانے کی پاداش میں کارروائی کرتے ہوئے متعدد ٹیکس دہندگان کے کاروبار سربمہر کردیئے ہیں جبکہ دوسری طرف پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ذرائع کا کہنا… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات کے خاتمے کے ساتھ ہی پنجاب فوڈ اتھارٹی حرکت میں آگئی

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری،حکومت کا یوم اقبال پر عام تعطیل کا فیصلہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری،حکومت کا یوم اقبال پر عام تعطیل کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن)سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ،حکومت نے 9 نومبر کو یوم اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا فیصلہ کیا ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ کے سینئر افسر نے بتایا کہ حکومت نے 9 نومبر (پیر) کے روز اقبال ڈے کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا… Continue 23reading سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری،حکومت کا یوم اقبال پر عام تعطیل کا فیصلہ

ریحام خان نے میڈ یا ہاﺅسز سے انٹرویوز اور کتاب لکھنے کی آفرز پر معذرت کر لی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان نے میڈ یا ہاﺅسز سے انٹرویوز اور کتاب لکھنے کی آفرز پر معذرت کر لی

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے فی الحال برطانوی نشریاتی اداروں اور میڈیا ہاﺅسز سے انٹرویوز اور کتاب لکھنے کی آفرز پر معذرت کر لی ہے۔ ریحام خان کے انتہائی قریبی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ریحام خان کو برطانوی نشریاتی اداروں اور میڈیا… Continue 23reading ریحام خان نے میڈ یا ہاﺅسز سے انٹرویوز اور کتاب لکھنے کی آفرز پر معذرت کر لی

الیکشن کمیشن آف پنجاب کا امیدواروں کے کردار بارے خفیہ سروے کروانے کی تجویز پر غور

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن آف پنجاب کا امیدواروں کے کردار بارے خفیہ سروے کروانے کی تجویز پر غور

لاہور(آن لائن) باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پنجاب نے ضلع لاہور سمیت پنجاب کے دیگر گیارہ اضلاح سے بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے کردار بارے خفیہ سروے کروانے کی تجویز پر غور شرح کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے علم میں یہ بات لائی گئی… Continue 23reading الیکشن کمیشن آف پنجاب کا امیدواروں کے کردار بارے خفیہ سروے کروانے کی تجویز پر غور

ٹاس پر جیت کا فیصلہ،گجرات میں ن لیگ ،فیصل آباد میں پی ٹی آئی امید وار کونسلر بن گئے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

ٹاس پر جیت کا فیصلہ،گجرات میں ن لیگ ،فیصل آباد میں پی ٹی آئی امید وار کونسلر بن گئے

گجرات ،فیصل آباد(آن لائن ) قسمت کی دیوی کی مہربانی بلدیاتی انتخابات میں گجرات سے مسلم لیگ (ن ) اور فیصل آباد سے تحریک انصاف کے امیداور ٹاس جیت کر کونسلر بن گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز گجرات کی یونین کونسل 69کی وارڈ نمبر 4میں مسلم لیگ ن اور پی ٹی… Continue 23reading ٹاس پر جیت کا فیصلہ،گجرات میں ن لیگ ،فیصل آباد میں پی ٹی آئی امید وار کونسلر بن گئے

چینی لڑکی ڈولی کی پاکستانی لڑکے سے محبت میں نیا موڑ آ گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

چینی لڑکی ڈولی کی پاکستانی لڑکے سے محبت میں نیا موڑ آ گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) چینی لڑکی ڈولی کی پاکستانی نوجوان سے محبت کی کہانی میں نیا موڑ آ گیا ہے۔ ڈولی کا پاکستانی محبوب امین محبت سے ہی مکر گیا۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے امین جتوئی نے کہا کہ ڈولی سے دوستی تھی محبت نہیں‘ اب وہ بدنام کرنے کے لیے الزامات لگا… Continue 23reading چینی لڑکی ڈولی کی پاکستانی لڑکے سے محبت میں نیا موڑ آ گیا

ریحام لندن میں کس سے ملاقاتیں کررہی ہیں ؟پتہ چل گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام لندن میں کس سے ملاقاتیں کررہی ہیں ؟پتہ چل گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران خان سے طلاق کے بعد ریحام خان نے لندن میں صحافیوںسے ملاقاتوں کا آغاز کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ریحام خان سے متعلق نجی ٹی وی چینل نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ وہ لندن میں صحافیوں اور میڈیا ہاو¿سز سے رابطے کر رہی ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے… Continue 23reading ریحام لندن میں کس سے ملاقاتیں کررہی ہیں ؟پتہ چل گیا

تحریک انصاف کا الیکشن کمشنر ز کو ہٹانےکے بارے میں فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کرنیکا اعلان

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحریک انصاف کا الیکشن کمشنر ز کو ہٹانےکے بارے میں فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کرنیکا اعلان

لاہو(نیوزڈیسک)تحریک انصاف لائیرز ونگ پنجاب نے سپریم جوڈیشل کمیشن کی جانب سے الیکشن کمیشن کے چار صوبائی الیکشن کمشنرز کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے لیے ریفرنس کو خارج کرنے کے فیصلے کے نظرثانی کی اپیل دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔تحریک انصاف لائیرز ونگ کے سینئر صوبائی نائب صدر گوہر نواز سندھو نے… Continue 23reading تحریک انصاف کا الیکشن کمشنر ز کو ہٹانےکے بارے میں فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کرنیکا اعلان