جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

قائداعظم سولر پارک بہاولپور افتتاح کے پانچ ماہ بعد ہی برائے فروخت

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

قائداعظم سولر پارک بہاولپور افتتاح کے پانچ ماہ بعد ہی برائے فروخت

لاہور(آن لائن) بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے دعوے کرنے والی حکومت کو نندی پور پاور پراجیکٹ کے بعد ایک اور بڑا دھچکا۔ قائداعظم سولر پارک بہاولپور کی نجکاری کا بھی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے نام پر عوام سے ووٹ مانگ کر اقتدار میں… Continue 23reading قائداعظم سولر پارک بہاولپور افتتاح کے پانچ ماہ بعد ہی برائے فروخت

نریندرامودی کیساانسان ہے ؟سکھ زائرین نے بتادیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

نریندرامودی کیساانسان ہے ؟سکھ زائرین نے بتادیا

لاہور (آن لائن)نریندرامودی کیساانسان ہے ؟سکھ زائرین نے بتادیا. پاکستان میں بابا گرونانک کی مذہبی رسومات میں شرکت کیلئے آنے والے سکھ زائرین نے بالی وڈ اسٹار عامر خان کے خلاف انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان کی انتہا پسند جماعت شیوسینا اور طالبان… Continue 23reading نریندرامودی کیساانسان ہے ؟سکھ زائرین نے بتادیا

وزیراعظم نواز شریف کی شاندار کارکردگی، انہیں مین آف دی سیریزکاٹائٹل دیا جانا چاہئے , عمران خان

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیراعظم نواز شریف کی شاندار کارکردگی، انہیں مین آف دی سیریزکاٹائٹل دیا جانا چاہئے , عمران خان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شکست کا ذمہ دار وزیراعظم نواز شریف اور نجم سیٹھی کو قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ سے ٹی 20سیریز ہارنے پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے وزیر اعظم نوازشریف اور پی سی بی کی… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف کی شاندار کارکردگی، انہیں مین آف دی سیریزکاٹائٹل دیا جانا چاہئے , عمران خان

سوئی سدرن کے سابق ایم ڈی اور ڈی ایم ڈی 14 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

سوئی سدرن کے سابق ایم ڈی اور ڈی ایم ڈی 14 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

کراچی(نیوز ڈیسک)احتساب عدالت نے سوئی سدرن گیس کمپنی کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر شعیب صدیقی اور ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر زبیر صدیقی کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ نیب کے تفتیشی افسر نے کرپشن الزامات پر مزید تفتیش کے لئے سابق ایم ڈی سوئی سدرن شعیب وارثی اور ڈی ایم ڈی زبیر صدیقی… Continue 23reading سوئی سدرن کے سابق ایم ڈی اور ڈی ایم ڈی 14 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

تیل کی اسملنگ کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج, مافیا کی پولیس سے مارا ماری، پولیس اہلکار زخمی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

تیل کی اسملنگ کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج, مافیا کی پولیس سے مارا ماری، پولیس اہلکار زخمی

اوتھل(نیوزڈیسک) ایرانی تیل کی اسملنگ کی اجازت نہ ملنے کےخلاف مکران کوچزاونرایسوسی ایشن نے زیروپوائنٹ اوتھل سے مکران کوسٹل ہائی وے اور مین آرسی ڈی شاہراہ بلاک کردی،رات سے صبح تک دومین قومی شاہراہیں بلاک ہونے کی وجہ سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا،تیل مافیا کے پتھراﺅسے اے ایس آئی سمیت 3اہلکار شدید زخمی… Continue 23reading تیل کی اسملنگ کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج, مافیا کی پولیس سے مارا ماری، پولیس اہلکار زخمی

پنجاب داعش کے نشانے پر

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

پنجاب داعش کے نشانے پر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو خبردار کیا ہے کہ داعش صوبے میں مختلف مقامات پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے ۔ حکومتی الرٹ میں خاص طورپر ضلع گجرات میں جلال پور جٹان روڈ پرگشت… Continue 23reading پنجاب داعش کے نشانے پر

ن لیگی حکومت کا انوکھاریکارڈ، سب سے زیادہ قرضے لے کر زرداری کو پیچھے چھوڑدیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

ن لیگی حکومت کا انوکھاریکارڈ، سب سے زیادہ قرضے لے کر زرداری کو پیچھے چھوڑدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ن لیگ کی حکومت میں غیر ملکی قرضوں کا حجم آسمان پر پہنچ گیا، پی پی حکومت نے جتنے قرضے اپنے پانچ سالہ دور حکومت میں نہیں لیے لیگی حکومت نے اپنے ڈھائی سالہ دور میں اس سے زیادہ قرضے لے کر ریکارڈ قائم کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق رواں مالی سال… Continue 23reading ن لیگی حکومت کا انوکھاریکارڈ، سب سے زیادہ قرضے لے کر زرداری کو پیچھے چھوڑدیا

ملک بھر میں سردی کی شدید لہر ،درجہ حرات منفی 8تک پہنچ گیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

ملک بھر میں سردی کی شدید لہر ،درجہ حرات منفی 8تک پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں سردی کی شدید لہر جاری ،آج سب سے کم درجہ حرارت قلات میں منفی 8ریکارڈ کیا گیا ،استور میں منفی 4،دالبندین میں منفی 3 جبکہ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی2 ہوگیا۔سردی میں اضافے نے گرم مشروبات اور جلانے کی لکڑی کی طلب میں اضافہ کردیا،گلگت بلتستان میں… Continue 23reading ملک بھر میں سردی کی شدید لہر ،درجہ حرات منفی 8تک پہنچ گیا

وزیراعظم نے ریلوے میں 8400 اسامیوں پربھرتیوں کی منظوری دیدی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیراعظم نے ریلوے میں 8400 اسامیوں پربھرتیوں کی منظوری دیدی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ملک بھرمیں ریلوے اور ریلوے پولیس میں 8400 خالی اسامیوں پرنئی بھرتیوں کی منظوری دے دی ہے۔ پہلے مرحلے میں کلاس فور، کلاس تھری، ٹیکنیکل سٹاف اور اسکیل 1 تا 7 کی خالی 7 ہزار اسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی، نئی سیٹوں میں ریلوے حکام نے افسران… Continue 23reading وزیراعظم نے ریلوے میں 8400 اسامیوں پربھرتیوں کی منظوری دیدی