آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ،حکومت کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

27  جنوری‬‮  2016

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ ا?صف نے کہا ہے کہ ا?رمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے وزارت دفاع سے کوئی فائل وزیراعظم ہاﺅس نہیں بھیجی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ حکومت میں کسی سطح پر زیرغور نہیں،جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ کچھ مفاد پرست عناصر نے میڈیا میں اچھالا۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اے پی ایس اور چارسدہ یونیورسٹی واقعے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے خورشید شاہ کے مطالبے کی تائید کرتا ہوں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…