جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

این اے 122 ، تحریک انصاف نے جوابی حکمت عملی کا اعلان کردیا

datetime 27  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)این اے 122 کا توقع کے خلاف فیصلہ، تحریک انصاف نے جوابی حکمت عملی کا اعلان کردیا،عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ وہ الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے، ٹریبونل الیکشن بے ضابطگی کو نہیں سنتا،کہاں جائیں۔ عبدالعلیم خان نے کہا کہ این اے 122کے ضمنی الیکشن میں 30 ہزار ووٹوں کا فراڈ کیا گیا جس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار، اسپیکر ایاز صادق اور نادرا سارے شریک تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…