محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی،منچلوں کے دل مچل گئے
اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں سردی بڑھ گئی،ہنزہ اورنگر میں موسم سرما کی پہلی برف باری ، استوراور گردونواح میں بارش ہوگئی جبکہ سب سے کم درجہ حرارت قلات میں منفی 7 ڈگری تک پہنچ گیاہے جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں سردی کی شدت میں اضافہ کا امکان ظاہر کیا ہے۔ہنزہ اور… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی،منچلوں کے دل مچل گئے