منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

گوادر کو”ہتھیاروں سے پاک “شہر بنانے کا فیصلہ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

گوادر کو”ہتھیاروں سے پاک “شہر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی اورچینی حکام کے درمیان گوادر میں ایک اجلاس ہوا جس میں چینی انجینئروں اور ورکروں کی سکیورٹی سمیت گوادربندرگاہ اور اطراف کی سکیورٹی پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستان کی جانب سے میجر جنرل اظہر نوید، سیکریٹری داخلہ بلوچستان اکبر حسین درانی، بریگیڈیئر شہزاد افتخار… Continue 23reading گوادر کو”ہتھیاروں سے پاک “شہر بنانے کا فیصلہ

سوات اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے پھر جھٹکے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

سوات اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے پھر جھٹکے

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) سوات اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 3.9 تھی۔ مقامی میڈیا کے مطابق مینگورہ اور دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور اس زلزلے کا مرکز دس کلومیٹر زیرزمین کوہ ہندو کش تھا۔ زلزلے سے ابتدائی طورپر کسی جانی ومالی… Continue 23reading سوات اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے پھر جھٹکے

وہاڑی کی یونین کونسل 13 میںچیئرمین کے آزاد امید وار افتاب گجر نے ٹاس پر الیکشن جیت لیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

وہاڑی کی یونین کونسل 13 میںچیئرمین کے آزاد امید وار افتاب گجر نے ٹاس پر الیکشن جیت لیا

وہاڑی (آن لائن )پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں وہاڑی کی یونین کونسل 13 میں چیئرمین کے آزاد امید وار افتاب گجر نے ٹاس پر الیکشن جیت لیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز ہونے والے پنجاب میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں وہاڑی کی یونین کونسل 13میں چئیرمین کی نشست پر… Continue 23reading وہاڑی کی یونین کونسل 13 میںچیئرمین کے آزاد امید وار افتاب گجر نے ٹاس پر الیکشن جیت لیا

ماڈل ایان علی نے مقبولیت کی وجہ سے ماڈلنگ کے نرخ 500 فیصد بڑھا دیئے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

ماڈل ایان علی نے مقبولیت کی وجہ سے ماڈلنگ کے نرخ 500 فیصد بڑھا دیئے

اسلام آباد (آن لائن) خو برو ماڈل ایان علی نے مقبولیت کی وجہ سے ماڈلنگ اور جلوے دکھانے کے نرخوں میں 500 فیصد بڑھا دیئے پاکستان سے زیادہ بیرون ملک کی کمپنیوں اور بزنس مینوں کے پراڈکس کی تشہیر بارے معاہدے کئے جا رہے ہیں پاکستان کی بعض اہم اور معروف کمپنیوں کے اشتہارات میں… Continue 23reading ماڈل ایان علی نے مقبولیت کی وجہ سے ماڈلنگ کے نرخ 500 فیصد بڑھا دیئے

شیر علی گروپ نے مئیر کے لیے اپنا امید وار کھڑا کرنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

شیر علی گروپ نے مئیر کے لیے اپنا امید وار کھڑا کرنے کا فیصلہ کر لیا

فیصل آباد (آن لائن ) پنجاب میں پہلے بلدیاتی انتخابات کے بعد شیر علی گروپ نے مئیر کے لیے اپنا امید وار کھڑا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور آئندہ 2روز میئر گروپ پاور شو کرے گا ۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن فیصل آباد کے شیر علی گروپ نے دعویٰ کیا… Continue 23reading شیر علی گروپ نے مئیر کے لیے اپنا امید وار کھڑا کرنے کا فیصلہ کر لیا

بلدیاتی انتخابات میں ناکامی، الطاف حسین نے جواب طلب کر لیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات میں ناکامی، الطاف حسین نے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد (آن لائن) سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ کی ناکامی پر تحریک کے سربراہ الطاف حسین نے آئندہ 48 گھنٹوں میں جواب طلب کیا ہے یہ جواب ایم کیو ایم کے ذمہ داران سے طلب کیا گیا ہے ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ سندھ میں ایم کیو ایم… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں ناکامی، الطاف حسین نے جواب طلب کر لیا

سا نحہ منی ،وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی وزارت خطرے میں پڑ گئی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

سا نحہ منی ،وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی وزارت خطرے میں پڑ گئی

اسلام آباد (آن لائن) سعودی عرب میں امسال حج کے دوران منیٰ میں لاپتہ ہونے والے حاجیوں اور مستند تفصیلات نہ ملنے کی وجہ سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی وزارت خطرے میں پڑ گئی ۔ 515 مبینہ طور پر لاپتہ حاجیوں کے معاملے میں وفاقی حکومت کو چکرا کر رکھ دیا… Continue 23reading سا نحہ منی ،وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی وزارت خطرے میں پڑ گئی

مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مفاہمتی پالیسی ختم ہونے کا پیپلزپارٹی کو فائدہ پہنچا، کارکنان

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مفاہمتی پالیسی ختم ہونے کا پیپلزپارٹی کو فائدہ پہنچا، کارکنان

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان اور جیالوں نے بلاول بھٹو زرداری کو ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کا صحیح وارث قرار دے کر سندھ بھر میں بڑی کامیابی دلا دی ۔ بڑی تعداد میں پیپلزپارٹی کے امیدوار کامیاب ہو گئے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مفاہمت کی پالیسی ختم ہونے… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مفاہمتی پالیسی ختم ہونے کا پیپلزپارٹی کو فائدہ پہنچا، کارکنان

موجودہ حکومت کی کمزوریاں جنرل راحیل شریف کی مقبولیت کا باعث ہیں،اسلم بیگ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

موجودہ حکومت کی کمزوریاں جنرل راحیل شریف کی مقبولیت کا باعث ہیں،اسلم بیگ

اسلام آباد (آن لائن) سابق آرمی چیف جنرل(ر) اسلم بیگ نے کہا ہے کہ پاکستان کا نیوکلیئر پروگرام پرامن مقاصد کے لئے ہے موجودہ حکومت کی کمزوریاں جنرل راحیل شریف کی مقبولیت کا باعث ہیں میگزین انٹرویو اسلم بیگ کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے کسی صورت دباﺅ میں نہیں… Continue 23reading موجودہ حکومت کی کمزوریاں جنرل راحیل شریف کی مقبولیت کا باعث ہیں،اسلم بیگ