منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

بلدیاتی الیکشن میں خواجہ سراؤں نے پہلی بار ووٹ ڈالا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

بلدیاتی الیکشن میں خواجہ سراؤں نے پہلی بار ووٹ ڈالا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں بلدیاتی پولنگ کے دوران خواجہ سراء بھی شناختی کارڈ لیے پولنگ اسٹیشنوں پر پہنچ گئے، مخصوص اداؤں اور انداز کے ساتھ سیدھے خواتین کے پولنگ اسٹیشنوں پرگئے اور اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ بڑی مشکلوں سے خواجہ سراؤں کو ووٹ ڈالنے کا حق جب مل ہی گیا تو اپنا یہ حق بھلا… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن میں خواجہ سراؤں نے پہلی بار ووٹ ڈالا

خیرپور؛قتل کئے گئے افراد پیپلز پارٹی کے ووٹرز ہیں، نثار کھوڑو

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

خیرپور؛قتل کئے گئے افراد پیپلز پارٹی کے ووٹرز ہیں، نثار کھوڑو

کراچی.(نیوزڈیسک)وزیر اطلاعات سندھ نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ خیرپورفائرنگ واقعے میں قتل ہونے والے تمام افراد پیپلزپارٹی کے ووٹرز ہیں۔ نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ واقعے میں ملوث ملزمان کا پتا لگا لیا ہے، پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے کی سزا میں مخالفین نے لاشیں گرائی ہیں، متاثرہ خاندانوں کو ہر صورت میں… Continue 23reading خیرپور؛قتل کئے گئے افراد پیپلز پارٹی کے ووٹرز ہیں، نثار کھوڑو

زلزلہ متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی میں امدادی کارروائیاں جاری

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

زلزلہ متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی میں امدادی کارروائیاں جاری

راولپنڈی(نیوزڈیسک)زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، اب تک 30ٹن راشن، 4 ہزار خیمے، خوراک کے48 ہزار پیکٹس ،3 ہزار کمبل اور 7 ٹن ادویات تقسیم کی جا چکی ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق باجوڑ، چترال، شانگلا، کبل، مینگورہ اور لوئر دیر سمیت دیگر زلزلہ متاثرہ علاقوں میں… Continue 23reading زلزلہ متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی میں امدادی کارروائیاں جاری

خیر پور؛ پی پی اور فنکشنل لیگ میں فائرنگ کا تبادلہ، 12 افراد ہلاک

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

خیر پور؛ پی پی اور فنکشنل لیگ میں فائرنگ کا تبادلہ، 12 افراد ہلاک

خیرپور(نیوزڈیسک)خیرپور میں پی پی اور فنکشنل لیگ کے کارکنوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ درازہ شریف کے گاؤں وریو واہن میں پولنگ کے دوران دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں تلخ کلامی ہوئی،بات ہاتھا پائی تک جاپہنچی اورپھر اچانک فائرنگ شروع ہوگئی۔فائرنگ سے 10 افراد موقع پر ہی جاں بحق… Continue 23reading خیر پور؛ پی پی اور فنکشنل لیگ میں فائرنگ کا تبادلہ، 12 افراد ہلاک

عمران خان اور ریحام خان کی طلاق کی خبر نے یورپ میں تہلکہ مچا دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان اور ریحام خان کی طلاق کی خبر نے یورپ میں تہلکہ مچا دیا

کوونڈی (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ریحام خان کی طلاق کی خبر نے یورپ میں تہلکہ مچا دیا۔ تحریک انصاف کے کارکنان مایوسی کا شکار ہو گئے اور اوورسیز کمشنر افضال بھٹی نے اوورسیز پاکستانیوں کو عمران خان کی ذاتی زندگی پر بیانات نہ دینے کی تلقین کر دی۔ مسلم لیگ ن… Continue 23reading عمران خان اور ریحام خان کی طلاق کی خبر نے یورپ میں تہلکہ مچا دیا

فیصل آباد،عابدشیرعلی پرپتھراﺅ،رینجرزطلب

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

فیصل آباد،عابدشیرعلی پرپتھراﺅ،رینجرزطلب

فیصل آباد(نیوزڈیسک) عابدشیرعلی پرپتھراﺅ،رینجرزطلب .پنجاب کے مختلف شہروں میں دن بھر انتخابی جھگڑے ہوتے رہے اور یہ کشیدگی کی صورتحال رزلٹ آنے تک برقرار رہی۔ فیصل آباد میں بھی یہی ہوا جہاں وزیر مملکت عابد شیرعلی ڈجکوٹ روڈ پر واقع یونین کونسل 116 پر پہنچے تو رانا ثناء اللہ گروپ نے عابد شیرعلی پر دھاوا… Continue 23reading فیصل آباد،عابدشیرعلی پرپتھراﺅ،رینجرزطلب

فیصل آباد میں شیر علی گروپ نے میدان مار لیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

فیصل آباد میں شیر علی گروپ نے میدان مار لیا

فیصل آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کو اوکاڑہ میں این اے144کے ضمنی الیکشن کے بعد دوسری شکست ہوئی ہے۔فیصل آباد کے اب تک سامنے آنے والے نتائج کے مطابق نواز شریف سے بغاوت کرنے والے چودھری شیر علی گروپ نے میدان مار لیا۔فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور نواز شریف کے ہم زلف چودھری… Continue 23reading فیصل آباد میں شیر علی گروپ نے میدان مار لیا

رانا ثنا اللہ نے غنڈہ گردی کروائی، ڈنڈے کے زور پر نتیجہ رکوایا، عابد شیر علی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

رانا ثنا اللہ نے غنڈہ گردی کروائی، ڈنڈے کے زور پر نتیجہ رکوایا، عابد شیر علی

فیصل آباد( نیوز ڈیسک)وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ لوگوں کو پرامن رہنے کی تاکید کی ہے۔رانا ثنا کے حامیوں نے ڈنڈے کے زور پرمیرے بھائی عامر شیر کا نتیجہ رکوایا۔ نتیجہ بحال کرنے کی کوشش کررہا ہوں۔رانا ثنا اللہ نے غنڈہ گردی کروائی۔انہوں نے کہا کہ ہم جیت چکے ہیں رانا… Continue 23reading رانا ثنا اللہ نے غنڈہ گردی کروائی، ڈنڈے کے زور پر نتیجہ رکوایا، عابد شیر علی

راناثناءاللہ کے ڈیرے پرفائرنگ،1شخص ہلاک،3زخمی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

راناثناءاللہ کے ڈیرے پرفائرنگ،1شخص ہلاک،3زخمی

فیصل آباد(نیوزڈیسک) فیصل آباد میں وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے اپنے ڈیرے پر حملے کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اب سے کچھ دیر پہلے فیصل آباد میں وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کے ڈیرے پر فائرنگ کے واقعے کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس میں 1 شخص جاں بحق جبکہ… Continue 23reading راناثناءاللہ کے ڈیرے پرفائرنگ،1شخص ہلاک،3زخمی