کراچی میں بلدیاتی انتخابات کون جیتے گا، کون ہارے گا،انتخابی اتحادوں کی اندرکی کہانی سپیشل رپورٹ
کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے مہم نصف شب ختم ہوگئی۔ پاکستان کے اس سب سے بڑے شہر میں انتہائی پرامن انتخابی مہم کا کریڈٹ تمام سیاسی جماعتوں کو دیاجانا چاہیئے۔ اب عوام کو فیصلہ کرنے دیاجائے کہ فاتح کون ہوگا اور میئر کون بنے گا۔ سخت حفاظتی انتظامات میں انتخابات، نتائج قبول کئے جانے… Continue 23reading کراچی میں بلدیاتی انتخابات کون جیتے گا، کون ہارے گا،انتخابی اتحادوں کی اندرکی کہانی سپیشل رپورٹ