منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

پولیس نے سکیورٹی انتظامات نہ کرنے والے تعلیمی اداروں کو نوٹس جاری کر دیئے

datetime 23  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے بعد پولیس نے ان تعلیمی اداروں کو نوٹسسز جاری کر دیئے ہیں جنہوں نے سکیورٹی کے لئے ایس او پی ( SOP) اختیار نہیں کئے اور انتباہ کیا ہے کہ ایسے تعلیمی اداروں کے مالکان کو گرفتار بھی کیا جائے گا میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ انتباہ ریجنل پولیس آفیسر محمد وصال فخر سلطان راجہ نے جاری کیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپیشل برانچ نے کیریژن سٹی میں تعلیمی اداروں کا تازہ سرو ے بھی شروع کر دیا ہے تاکہ سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا جا سکے ، سروے کی ایک تفصیلی رپورٹ صوبائی حکام کو بھی بھیجی جائے گی گزشتہ دنوں کمشنر راولپندی ساجد ظفر ڈال نے بھی مختلف یونیورسٹیوں اور کالجز کو جاری کیا اور سکیورٹی انتظامات نہ کرنے والے اداروں کو اپنی سکیورٹی بہتر کرنے کی ہدایت کی ۔ کمشنر ساجد ظفر ڈال کا کہنا ہے کہ فاطمی جناح ویمن یونیورسٹی نے صحیح سکیورٹی انتظامات کئے ہیں اور ایس او پی کے مطابق ہیں جو صوبائی حکومت نے جاری کئے ہیں تاہم دیگر تعلیمی اداروں نے اب تک ایسا نہیں کیا ہے ۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…