اسلام آباد( نیوزڈیسک ) قصور میں چھانگا مانگا کے قریب مسافر وین نہر میں جا گری جس کے باعث 10 مسافر جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے ، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ تیز رفتاری کے باعث وین کا ڈرائیور وین پر قابو نہ پاسکا اور وین نہر کا جنگلہ توڑتی ہوئی پانی میں جا گری ، وین کا ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دی اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا۔
قصور :چھانگا مانگا میں وین نہر میں جا گری ، 10 مسافر جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟



















































