بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

شاہ محمود قریشی پر دہشت گردانہ حملے کا خطرہ ،پنجاب حکومت نے سکیورٹی بڑھا دی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

شاہ محمود قریشی پر دہشت گردانہ حملے کا خطرہ ،پنجاب حکومت نے سکیورٹی بڑھا دی

ملتان(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر دہشت گردانہ حملے کا خطرہ ، پنجاب حکومت نے سکیورٹی مزید بڑھا دی ہے ،پیر کے روز محکمہ داخلہ پنجاب نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو ایک مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ان کی… Continue 23reading شاہ محمود قریشی پر دہشت گردانہ حملے کا خطرہ ،پنجاب حکومت نے سکیورٹی بڑھا دی

پشاور،سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر جے یو آئی (ف) کے راحت حسین کو200 روپے کا چالان

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

پشاور،سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر جے یو آئی (ف) کے راحت حسین کو200 روپے کا چالان

پشاور(آن لائن)ٹریفک پولیس وارڈنز نے کارروائی کرتے ہوئے سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر جمعیت علماءاسلام(ف) کے سابق سینیٹر راحت حسین کو200 روپے کا چالان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز جے یو آئی اسلام (ف) کے سابق سینیٹر راحت حسین پشاور کے علاقے حاجی کیمپ سے جارہے تھے کہ اس دوران ریپیڈ ریسپانس فورس… Continue 23reading پشاور،سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر جے یو آئی (ف) کے راحت حسین کو200 روپے کا چالان

پنجاب حکومت میں 12 ارب کرپشن کی نشاندہی ہوئی ہے ، آڈیٹر جنرل رپورٹ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

پنجاب حکومت میں 12 ارب کرپشن کی نشاندہی ہوئی ہے ، آڈیٹر جنرل رپورٹ

اسلام آباد (آن لائن) آڈیٹر جنرل پاکستان نے حکومت پنجاب کے مالی حسابات کے آڈٹ کے نتیجہ میں 12 ارب روپے کی کرپشن کی نشاندہی کی ہے یہ کرپشن پنجاب حکومت کے مالی حسابات کے 21 فیصد آڈٹ کے نتیجہ میں ظاہر ہوئی ہے ۔ آڈیٹر جنرل نے حکمران کو مشورہ دیا ہے کہ وہ… Continue 23reading پنجاب حکومت میں 12 ارب کرپشن کی نشاندہی ہوئی ہے ، آڈیٹر جنرل رپورٹ

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن میں تبدیلیاں لانے کا فیصلہ‘ ذمہ داریاں مریم نواز نے سنبھال لیں

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن میں تبدیلیاں لانے کا فیصلہ‘ ذمہ داریاں مریم نواز نے سنبھال لیں

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن میں بھی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ایف ڈی ای کی باگ دوڑ مریم نواز شریف نے سنبھال لی ہے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ایم این اے مریم اورنگزیب بھی… Continue 23reading فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن میں تبدیلیاں لانے کا فیصلہ‘ ذمہ داریاں مریم نواز نے سنبھال لیں

حکومت نے میڈیا سیل کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ، مزید سٹاف اور رقم طلب

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

حکومت نے میڈیا سیل کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ، مزید سٹاف اور رقم طلب

اسلام آباد(آن لائن) اپنے قیام کے ایک سال کے بعد ہی وفاقی حکومت نے سٹرٹیجک میڈیا کمیونیکیشن سیل کے آپریشن اور دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سٹرٹیجک میڈیا کمیونیکیشن رپورٹس کے مطابق سٹرٹیجک میڈیا کمیونیکیشن سیل ( ایس ایم سی ) کو گزشتہ سال وزیراعظم کی منظوری… Continue 23reading حکومت نے میڈیا سیل کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ، مزید سٹاف اور رقم طلب

اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی مولانا عبدالواسع کواپنی ہی پارٹی سے نکال دیا گیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی مولانا عبدالواسع کواپنی ہی پارٹی سے نکال دیا گیا

کوئٹہ (نیوزڈیسک)جمیعت علما ءاسلام (ف) نے پارٹی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر مولانا عبدالواسع کو پارٹی سے نکال دیا۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی کو اپنی ہی پارٹی سے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر نکال دیا گیا ہے۔مولانا عبدالواسع بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہیں ۔

عمران خان کی شیخ رشید سے ملاقات،حلقہ این اے 55میں بلدیاتی انتخاب کی نشستوں پر سیٹ ایڈ جسٹمنٹ پر بات چیت

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان کی شیخ رشید سے ملاقات،حلقہ این اے 55میں بلدیاتی انتخاب کی نشستوں پر سیٹ ایڈ جسٹمنٹ پر بات چیت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سے ملاقات کی ہے جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا ہے ذرائع کے مطابق دونوں رہنماﺅں کی ملاقات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 55میں بلدیاتی انتخاب کی نشستوں پر سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کے… Continue 23reading عمران خان کی شیخ رشید سے ملاقات،حلقہ این اے 55میں بلدیاتی انتخاب کی نشستوں پر سیٹ ایڈ جسٹمنٹ پر بات چیت

ایک سال میں 150 غیرملکی اسلام آباد ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایک سال میں 150 غیرملکی اسلام آباد ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ

اسلام آباد(آن لائن)ایک سال میں ڈیڑھ سوغیرملییوں یواسلام آباد سے ڈی پورٹ ییا گیا ہے جس میں وسطی ایشیائی ریاستوں یی 50 سے زائد خواتین بھی شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آبادائیرپورٹ پردو درجن سے زائد غیرملکیوں کو منشیات اسمگل کے الزام میں گرفتار کر کے نارکو ٹیکسکے تھانوں میں انکے خلاف مقدمات… Continue 23reading ایک سال میں 150 غیرملکی اسلام آباد ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ

انتخابات میں شکست کے بعد پی ٹی آئی کوایک اور دھچکا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

انتخابات میں شکست کے بعد پی ٹی آئی کوایک اور دھچکا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم جوڈیشل کونسل نے الیکشن کمیشن کے اراکین کےخلاف پی ٹی آئی لائرز ونگ کی درخواست خارج کر دی۔پی ٹی آئی لائرز ونگ پنجاب کے رہنما گوہرنواز سندھو کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ 2013 کے عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کے اراکین اپنی… Continue 23reading انتخابات میں شکست کے بعد پی ٹی آئی کوایک اور دھچکا