لاہور(نیو زڈیسک ) سابق ضلع ناظم میاں عامر محمود کے والد انتقال کر گئے۔ مرحوم کی عمر 89 برس تھی ، مرحوم کے انتقال پر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ، گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ ، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، جماعت اسلامی کے امیر سینٹر سراج الحق اور لیاقت بلوچ سمیت اعلیٰ سیاسی اور سماجی شخصیات نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
لاہور ،سابق ناظم میاں عامر محمود کے والد انتقال کر گئے
25
جنوری 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں