بھارتی نصاب سندھ کے سکولوں میں پڑھانے کا انکشاف
خیرپور (نیوزڈیسک) بھارت کی کتابیں سندھ کے سکولوں میں پڑھانے کی اجازت دیدی گئی۔ سندھ کے تعلیمی اداروںمیں دشمن ملک بھارت کی کتابیں پڑھائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اخبار نوائے وقت کے مطابق کتابیں غیرملکی این جی اوز کی جانب سے تعلیمی اداروںمیں مفت تقسیم کی گئی ہیں۔ غیر ملکی این جی او سے… Continue 23reading بھارتی نصاب سندھ کے سکولوں میں پڑھانے کا انکشاف