ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

اداروں پر تنقید، الطاف حسین سمیت رابطہ کمیٹی کے 20رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج

datetime 27  فروری‬‮  2016 |

کراچی (نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین سمیت رابطہ کمیٹی کے 20رہنماؤں کے خلاف تقریر میں اداروں کو تنقید کا نشانہ بنانے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا،مقدمے میں ٹیلی گراف ایکٹ اور دیگر دفعات شامل ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ہفتہ کو قائد ایم کیو ایم الطاف حسین سمیت رابطہ کمیٹی کے 20 رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ قائد ایم کیو ایم الطاف حسین پر تقریر میں اداروں کو تنقید کا نشانہ بنانے کا الزام ہے، مقدمے میں میئر وسیم اختر، فاروق ستار سمیت رابطہ کمیٹی کے دیگر افراد شامل ہیں۔ مقدمے میں ٹیلی گراف ایکٹ اور دیگر دفعات بھی شامل ہیں۔ مقدمہ خاتون کی مدعیت میں تھانہ سچل میں درج کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…