بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

شادی کے 10 ماہ پر کتاب لکھنے انٹرویو کیلئے برطانوی ادارے ریحام خان کو لاکھوں پائونڈ دینے کو تیار

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

شادی کے 10 ماہ پر کتاب لکھنے انٹرویو کیلئے برطانوی ادارے ریحام خان کو لاکھوں پائونڈ دینے کو تیار

لندن (نیوزڈیسک) ریحام خان سے برطانوی پبلشنگ اداروں اور میڈیا ہائوسز نے رابطے کئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق شادی کے دس ماہ پر کتاب لکھنے اور ٹی وی انٹرویو کیلئے برطانوی نشریاتی ادارے ریحام خان کو لاکھوں پائونڈ دینے پر تیار ہیں۔ ریحام کے مختلف برطانوی نشریاتی اداروں سے مذاکرات جاری ہیں۔

بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں کی کامیابی, ن لیگ پر عدم توجہی کامظہر

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں کی کامیابی, ن لیگ پر عدم توجہی کامظہر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں بڑے پیمانے پر آزاد امیدواروں کی کامیابی ن لیگ کی پارٹی پر عدم توجہی کامظہر ہےتاہم وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کاکہنا ہےکہ ن لیگی قیادت کی پوری توجہ ملکی مسائل کےحل پر مرکوز ہے۔ پنجاب کے بارہ اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں کی کامیابی, ن لیگ پر عدم توجہی کامظہر

ایگزیکٹ سکینڈل،شعیب شیخ کے چار ساتھیوں کی ضمانت منظور

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایگزیکٹ سکینڈل،شعیب شیخ کے چار ساتھیوں کی ضمانت منظور

اسلام آباد(آن لائن) مشہور مقدمہ ایگزیکٹ سکینڈل میں شعیب شیخ کے چار ساتھیوں کی ضمانت منظور کرلی گئی ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے چاروں ملزمان کو تین تین لاکھ روپے کے مچلکہ ہائے ضمانت جمع کرانے کا حکم دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایگزیکٹ سکینڈل کیس کے چار ملزمان جن میں کرنل… Continue 23reading ایگزیکٹ سکینڈل،شعیب شیخ کے چار ساتھیوں کی ضمانت منظور

26 اکتوبر کے زلزلہ کے بعد سے اب تک 87 آفٹر شاکس آچکے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

26 اکتوبر کے زلزلہ کے بعد سے اب تک 87 آفٹر شاکس آچکے

اسلام آباد(آن لائن) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ چھبیس اکتوبر کے زلزلہ کے بعد سے اب تک 87 آفٹر شاکس آچکے ہیں اگلے 72گھنٹوں کے دوران زلزلہ متاثرہ علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چھبیس اکتوبر کے زلزلہ کے بعد سے آفٹر شاکس کا… Continue 23reading 26 اکتوبر کے زلزلہ کے بعد سے اب تک 87 آفٹر شاکس آچکے

بھارت نے 6 جنوری 2013ءکو پاکستانی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی، وزارت دفاع

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت نے 6 جنوری 2013ءکو پاکستانی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی، وزارت دفاع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت دفاع نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی فوج نے 6 جنوری 2013ء میں پاکستانی پوسٹ پر حملے کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں بیان دیتے ہوئے وزارت دفاع نے انکشاف کیا کہ چھ جنوری 2013ءکو بھارتی فوج نے باغ سیکٹر میں پاکستانی پوسٹ… Continue 23reading بھارت نے 6 جنوری 2013ءکو پاکستانی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی، وزارت دفاع

ریحام عمران کا موبائل اور ای میل چیک کرتی پکڑی گئی تھیں

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام عمران کا موبائل اور ای میل چیک کرتی پکڑی گئی تھیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان سے علیحدگی کے بعد متعدد خبریں ااور انکشافات گردش کر رہے ہیں. تاہم اب ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے کہ عمران خان کے سونے کے بعد ریحام خان ان کا موبائل فون بھی چیک کرتی تھیں. پاکستان کے تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد… Continue 23reading ریحام عمران کا موبائل اور ای میل چیک کرتی پکڑی گئی تھیں

لاہور , زیر حراست ڈکیتی کا ملزم بھی جنرل کونسلر کا الیکشن جیت گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

لاہور , زیر حراست ڈکیتی کا ملزم بھی جنرل کونسلر کا الیکشن جیت گیا

لاہور(آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میںعوام کے اندھے اعتماد کی ایک اور انوکھی مثال پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں دیکھنے کو ملی جب پولیس کی زیر حراست ڈکیتی کا ملزم جیل میں بیٹھے بیٹھے ہی جنرل کونسلر کا الیکشن جیت گیا . تفصیلات کے مطابق ملزم طاہر نوید نے یو سی 124، وارڈ نمبر 6… Continue 23reading لاہور , زیر حراست ڈکیتی کا ملزم بھی جنرل کونسلر کا الیکشن جیت گیا

شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف کو تباہ کر دیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف کو تباہ کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رو¿ف کلاسرا نے شاہ محمود قریشی کی جانب اپنی توپ کا ر±خ موڑ لیا . رو¿ف کلاسرا کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے بعد ہی سے سب چودھری سرور کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ان کو پی ٹی آئی میں آئے ابھی اتنا عرصہ بھی نہیں ہوا… Continue 23reading شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف کو تباہ کر دیا

نندی پور پاور پلانٹ کو مقامی نہیں امریکی کمپنی چلا رہی ہے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

نندی پور پاور پلانٹ کو مقامی نہیں امریکی کمپنی چلا رہی ہے

اسلام آباد ((نیوزڈیسک) کئی اُتار چڑھائو کے بعد فعال ہونے والے 58 ارب روپے کے نندی پور پاور پلانٹ کو اس وقت جینکوز کی افرادی قوت نہیں بلکہ امریکی جنرل الیکٹرک کمپنی اور اس کا سب کنٹریکٹر البریو انجینئرنگ پرائیویٹ لمیٹڈ چلا رہے ہیں۔ وزارت پانی و بجلی کے اعلیٰ سینئر افسر کا کہنا تھا… Continue 23reading نندی پور پاور پلانٹ کو مقامی نہیں امریکی کمپنی چلا رہی ہے