منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

کوئٹہ: پاک ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

datetime 27  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)پاکستان ایران مشترکہ سرحدی کمیشن کا اجلاس آج کوئٹہ میں شروع ہورہا ہے ،اجلاس میں دونوں ممالک کے درمیان سرحدی معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ محکمہ داخلہ ذرائع کے مطابق پاک ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کا 19 واں اجلاس دو روز تک جاری رہے گا۔ ایرانی وفد کوئٹہ پہنچ چکا ہے۔ اجلاس میں پاکستانی وفد کی سربراہی چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ اور ایرانی وفد کی قیادت ڈپٹی گورنر سیستان بلوچستان کریں گے۔ اجلاس میں سیکرٹری داخلہ بلوچستان ،ایرانی سرحد سے ملحقہ بلوچستان کے 5اضلاع کے ڈپٹی کمشنر ز،ایف سی اور انسداد منشیات کے حکام بھی شرکت کریں گے۔ اجلاس میں سرحد پر غیرقانونی آمد و رفت اور قیدیوں کے تبادلوں پر بھی بات چیت کی جائے گی



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…