چوہدری نثارکے اعلان سے سرکاری ملازمین کی امیدوں پر اوس پڑ گئی
اسلام آباد (نیوزڈیسک)چوہدری نثارکے اعلان سے سرکاری ملازمین کی امیدوں پر اوس پڑ گئی،چھنٹی کی امیدیں دم توڑ گئیں،اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے وزیر داخلہ نے پولنگ کے دن دو بجے سرکاری دفاتر سے چھٹی کا اعلان کردیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 54 سال بعد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی پولنگ… Continue 23reading چوہدری نثارکے اعلان سے سرکاری ملازمین کی امیدوں پر اوس پڑ گئی