منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

چوہدری نثارکی کوشش ناکام ،مولاناعبدالعزیزنے اپنافیصلہ سنادیا

datetime 26  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبد العزیز نے اپنے خلاف مقدمات میں ضمانت کرانے سے انکار کر دیا ہے۔ روزنامہ نوائے وقت اسلام آباد کے بیوروچیف نوازرضاکی رپورٹ کے مطابق چودھری نثار کی طرف سے مولانا عبد العزیز کو کورٹ آف لاءسے رجوع کرنے کیلئے آمادہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے لیکن بوجوہ مولانا عبد العزیز عدالت سے رجوع کرنے سے گریز کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…