مر ےد کے (نیوزڈیسک)مر ےد کے کی آبادی شہزاد ٹاو¿ن مےں نامعلوم افراد نے ہتھوڑوں کے وار کرکے سات بچوں کے باپ کو مار ڈالا ، نوجوان دوشےزہ شدےد زخمی ۔پولےس کے مطابق مرےدکے کی آبادی ننگل بچر کا رہائشی سات بچوں کا باپ طارق مسےح آبادی شہزاد ٹاو¿ن مےں رہائش پذےر تھا کہ نامعلوم افراد اُس کے سر مےں ہتھوڑوں کے وار کرکے لاش گھر مےں چھوڑ کر فرار ہو گئے ،دوسرے واقعہ میں اِسی محلہ کی نوجوان دو شےزہ فاخرہ کے سر مےں بھی ہتھوڑوں کے وار کرکے شدےد زخمی کردےا جس کو تشوےشناک حالت مےں مر ےد کے تحصےل ہسپتال سے لاہور مےوہسپتال منتقل کر دےا گےا ہے ۔ بہیمانہ واقعات کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پایاجاتاہے، پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔