جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن نے کل عمران خان کی جانب سے اسلام آباد میں جلسے کے انعقاد کے اعلان کا نوٹس لے لیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن نے کل عمران خان کی جانب سے اسلام آباد میں جلسے کے انعقاد کے اعلان کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے کل عمران خان کی جانب سے اسلام آباد میں جلسے کے انعقاد کے اعلان کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے کل وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بلدیاتی انتخابات کی مہم کے سلسلے میں جلسوں کا اعلان… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے کل عمران خان کی جانب سے اسلام آباد میں جلسے کے انعقاد کے اعلان کا نوٹس لے لیا

گاندھی، غفار خان، مفتی محمود بڑے لیڈر تھے، قائد اور اقبال کی سوچ کے مطابق پاکستان نہیں بنا: عمران

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

گاندھی، غفار خان، مفتی محمود بڑے لیڈر تھے، قائد اور اقبال کی سوچ کے مطابق پاکستان نہیں بنا: عمران

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ500 خاندان ملک کو کھا رہے ہیں، علامہ اقبال اور قائداعظمؒ کی سوچ میں جو پاکستان تھا وہ نہیں بنا، اگر یہی پاکستان بننا تھا تو اس سے بہتر تھا کہ نہ بنتا، ہم غلط راستے پر چلے گئے ہیں، ہم نے انصاف کی… Continue 23reading گاندھی، غفار خان، مفتی محمود بڑے لیڈر تھے، قائد اور اقبال کی سوچ کے مطابق پاکستان نہیں بنا: عمران

خورشید شاہ، فضل الرحمن، 4 وزراء سمیت 101 ارکان پارلیمنٹ نے بجلی کے بل نہیں دیئے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

خورشید شاہ، فضل الرحمن، 4 وزراء سمیت 101 ارکان پارلیمنٹ نے بجلی کے بل نہیں دیئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزارت پانی و بجلی نے آئیسکو کے 101 سابق اور موجودہ ارکان پارلیمنٹ کے ذمے 92 لاکھ روپے کے بجلی کے بلوں کے نادہندگان کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش کر دی ہے۔ نادہندگان میں فضل الرحمان‘ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید‘ فاروق ایچ نائیک کے نام قابل ذکر ہیں۔… Continue 23reading خورشید شاہ، فضل الرحمن، 4 وزراء سمیت 101 ارکان پارلیمنٹ نے بجلی کے بل نہیں دیئے

خیبرپختونخواحکومت کانسوارپرٹیکس لگانے کافیصلہ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

خیبرپختونخواحکومت کانسوارپرٹیکس لگانے کافیصلہ

پشاور (نیوزڈیسک)کے پی کے حکومت سب پر بازی لے گئی ،نسوار پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کر لیا جبکہ دوسری طرف ٹیکس کے نفاذ سے قبل ہی دوکانداروں نے نسوار کی قیمت دگنی کر دی،تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں نسوار کا نشہ ایک کلچر کی سی حیثیت اختیار کر چکا ہے ،جب کہ نسوار… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت کانسوارپرٹیکس لگانے کافیصلہ

ذوالفقارمرزااپنی جماعت یاکسی اورجماعت میں جانے کافیصلہ اگلے ہفتے کریں گے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

ذوالفقارمرزااپنی جماعت یاکسی اورجماعت میں جانے کافیصلہ اگلے ہفتے کریں گے

بدین (نیوزڈیسک) سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقارمرزااگلے ہفتے اپنی نئی سیاسی اننگزکاآغازکرنے کے لئے اپنی جماعت یاکسی اورجماعت میں جانے کافیصلہ کریں گے ۔واضح رہے کہ ذوالفقارمرزانے اپنی جماعت کی رجسٹریشن کے لئے درخواست دے رکھی ہے ۔ذرائع کے مطابق ذوالفقارامرزانے اپنی جماعت کانام پیپلزپارٹی (ذوالفقار) رکھاہے اوراپنی درخواست میں پارٹی کے انتخابی نشان کے لئے… Continue 23reading ذوالفقارمرزااپنی جماعت یاکسی اورجماعت میں جانے کافیصلہ اگلے ہفتے کریں گے

ڈاکٹر عاصم حسین کے ریمانڈ کے معاملے پر رینجرز وکیل اور پراسکیوٹر جنرل میں‌اختلاف

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم حسین کے ریمانڈ کے معاملے پر رینجرز وکیل اور پراسکیوٹر جنرل میں‌اختلاف

کراچی((نیوزڈیسک) ڈاکٹر عاصم حسین کے ریمانڈ کے معاملے پر۔رینجرز وکیل اور پراسیکیوٹر جنرل میں اختلاف ہوا، تفصیلات کے مطابق رینجرز کا کہنا تھا کہ مقدمہ ہماری مدعیت میں ہے لہٰذا چودہ روزہ ریمانڈ حاصل کیا جائے گا۔ جبکہ پراسیکیوٹر جنرل نے ریمانڈ کو 14 سے 04 کر دیا . رینجرز وکیل نے موقف اختیار کیا… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم حسین کے ریمانڈ کے معاملے پر رینجرز وکیل اور پراسکیوٹر جنرل میں‌اختلاف

پی پی، پی ٹی آئی مشترکہ اپوزیشن سیاست کیلئے خوش آئند ہے،طارق فضل

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

پی پی، پی ٹی آئی مشترکہ اپوزیشن سیاست کیلئے خوش آئند ہے،طارق فضل

کراچی (نیوزڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کی مشترکہ اپوزیشن حکومت اور سیاست کیلئے خوش آئند ہے، وزراء کے اندرونی اختلافات قومی امور کی ادائیگی میں کبھی حائل نہیں ہوئے، تحریک انصاف کے کچھ عناصر ابھی بھی حکومت کو فوج کے سامنے کھڑا… Continue 23reading پی پی، پی ٹی آئی مشترکہ اپوزیشن سیاست کیلئے خوش آئند ہے،طارق فضل

ریحام خان کی پشتومیں عمران خا ن پرتنقید

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان کی پشتومیں عمران خا ن پرتنقید

لندن(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان علیحدگی کے بعد بھی خبروں میں ان ہیں اور اب کی بار ان کے ایک ٹوئیٹ نے تہلکہ مچادیا۔ ریحام خان نے پشتوکا ایک مشہورٹپہ شیئرکیاہے جس کا مطلب کچھ یوں ہے ۔ ”میں نے تو تجھے ٹوپی سرپر دھرے ایک معزز… Continue 23reading ریحام خان کی پشتومیں عمران خا ن پرتنقید

امریکی کمپنی نے نندی پورپاﺅرپراجیکٹ کاچارج سنبھال لیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

امریکی کمپنی نے نندی پورپاﺅرپراجیکٹ کاچارج سنبھال لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی کمنی نے نندی پور پاور پروجیکٹ کا چارج سنبھال لیا۔ غیر ملکی کمپنی کے 144افراد نندی پور پہنچ گئے۔ نندی پور پاور پروجیکٹ میں کام کرنے والے چین سے تربیت یافتہ مقامی عملے کو فارغ کر دیا گیا‘ عملے کی تربیت پر 30کروڑ روپے خرچ ہوئے تھے۔