مزار قائد پر دہشت گردی کا خطرہ ‘لوگوں کا داخلہ بند
کراچی (نیوزڈیسک) قائد پر دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر لوگوں کو مزار سے باہر نکال دیا‘ مزار قائد کے اطراف سیکورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات ہے۔ اس سے پہلے بھی مزار قائد پر دہشت گردی کا خطرہ تھا جس کے بعد لوگوں کا مزار قائد پر داخلہ بند کر دیا گیا تھا۔… Continue 23reading مزار قائد پر دہشت گردی کا خطرہ ‘لوگوں کا داخلہ بند