ڈاکٹر عاصم حسین کے ریمانڈ کے معاملے پر رینجرز وکیل اور پراسکیوٹر جنرل میںاختلاف
کراچی((نیوزڈیسک) ڈاکٹر عاصم حسین کے ریمانڈ کے معاملے پر۔رینجرز وکیل اور پراسیکیوٹر جنرل میں اختلاف ہوا، تفصیلات کے مطابق رینجرز کا کہنا تھا کہ مقدمہ ہماری مدعیت میں ہے لہٰذا چودہ روزہ ریمانڈ حاصل کیا جائے گا۔ جبکہ پراسیکیوٹر جنرل نے ریمانڈ کو 14 سے 04 کر دیا . رینجرز وکیل نے موقف اختیار کیا… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم حسین کے ریمانڈ کے معاملے پر رینجرز وکیل اور پراسکیوٹر جنرل میںاختلاف