ماڈل ایان علی پاسپورٹ ملنے کے باوجود ملک سے باہر نہیں جا سکتیں
اسلام آباد (آن لائن)ماڈل ایان علی کو پاسپورٹ ملنا بے سودثابت ہوا،نام ای سی ایل میں ہونے سے ملک سے باہر سفر نہیں کر سکیںگی۔ذرائع نے بتایا کہ ماڈل ایان علی سپیشل جج کسٹم راولپنڈی رانا آفتاب حسین کی طرف سے پاسپورٹ واپس مل جانے کے باوجود پاکستان سے باہر سفر نہیں کر سکیں گی… Continue 23reading ماڈل ایان علی پاسپورٹ ملنے کے باوجود ملک سے باہر نہیں جا سکتیں