بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا معاملہ شدت اختیارکرگیا،بڑا سیاسی دھماکہ،سندھ میں گرینڈ الائنس کی تیاریاںمکمل

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا معاملہ شدت اختیارکرگیا،بڑا سیاسی دھماکہ،سندھ میں گرینڈ الائنس کی تیاریاںمکمل

کراچی (نیوزڈیسک)بڑا سیاسی دھماکہ،سندھ میں گرینڈ الائنس کی تیاریاںمکمل ،رینجرز کے اختیارات میں مکمل توسیع کے لئے حروں کے روحانی پیشوا اور فنکشنل لیگ کے سربراہ پیر صاحب پگارا بھی میدا میں آگئے ان کی کی سربراہی میں سندھ میں گرینڈ الائنس کی تیاریاںمکمل کر لی گئی ہیں ۔ گرینڈ الائنس پر مشاورت کے لیے… Continue 23reading رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا معاملہ شدت اختیارکرگیا،بڑا سیاسی دھماکہ،سندھ میں گرینڈ الائنس کی تیاریاںمکمل

پیپلزپارٹی کو ایک اور پریشانی کاسامنا

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

پیپلزپارٹی کو ایک اور پریشانی کاسامنا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹرسسی پلیجو نے کہاہے کہ ان کے والد کانام نیب کی لسٹ میں شامل کیا گیا ہے ہم ڈرنے والے نہیں ہمیںسیاسی انتقام کانشانہ بنایاجارہاہے،ہمیں ہلکانہ لیاجائے اس ری ایکشن آئیگا۔جمعرات کو سینیٹ کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پراظہارخیال کرتے ہوئے سینیٹرسسی پلیجو نے کہاکہ نیب کی لسٹ میں… Continue 23reading پیپلزپارٹی کو ایک اور پریشانی کاسامنا

چوہدری نثار نے ن لیگ کے تمام وزراءکو مشکل میں ڈال دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

چوہدری نثار نے ن لیگ کے تمام وزراءکو مشکل میں ڈال دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چوہدری نثار نے ن لیگ کے تمام وزراءکو مشکل میں ڈال دیا،چو ہدری نثا رنے قومی اسمبلی میں نئی روایت قائم کردی۔ ازخود اپنی وزارت کی ڈھائی سالہ رپورٹ ایوان میں پیش کرتے ہوئے دوسرے وزرا ءکو احتساب کےلیے میدان میں آنے کی دعوت دی۔ بولے کرپشن کے خلاف باتیں سب کرتے ہیں ،… Continue 23reading چوہدری نثار نے ن لیگ کے تمام وزراءکو مشکل میں ڈال دیا

ابھی نہیں تو کبھی نہیں۔۔۔! ڈی جی رینجرز کی گورنر سندھ سے اہم ملاقات ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

ابھی نہیں تو کبھی نہیں۔۔۔! ڈی جی رینجرز کی گورنر سندھ سے اہم ملاقات ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

کراچی(نیوزڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے گورنر ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات کی جس میں شہر میں امن و امان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنر ہاو¿س کراچی میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر بلال اکبر نے گورنر ڈاکٹرعشرت العبادخان سے ملاقات کی۔ ملاقات… Continue 23reading ابھی نہیں تو کبھی نہیں۔۔۔! ڈی جی رینجرز کی گورنر سندھ سے اہم ملاقات ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

رینجرز اختیارات کی قرارداد ، نوٹیفکیشن جاری نہ ہوا،سندھ حکومت کی نئے اقدام کی تیاریاں

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

رینجرز اختیارات کی قرارداد ، نوٹیفکیشن جاری نہ ہوا،سندھ حکومت کی نئے اقدام کی تیاریاں

کراچی(نیوزڈیسک)رینجرز اختیارات کی قرارداد ، نوٹیفکیشن جاری نہ ہوا،سندھ حکومت کی نئے اقدام کی تیاریاں،محکمہ داخلہ سندھ نے رینجرز اختیارات اور ان کے قیام کی سمری تیار کر لی، سندھ اسمبلی کی قرارداد کی شرائط کو سمری کا حصہ بنا دیا گیا ہے، سمری منظوری کے لئے وزارت داخلہ کو ارسال کی جائے گی۔ سندھ… Continue 23reading رینجرز اختیارات کی قرارداد ، نوٹیفکیشن جاری نہ ہوا،سندھ حکومت کی نئے اقدام کی تیاریاں

’1965ءکی جنگ مسلط نہ ہوتی توآج پاکستان دوسراجاپان ہوتا“

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

’1965ءکی جنگ مسلط نہ ہوتی توآج پاکستان دوسراجاپان ہوتا“

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات اور پلاننگ کمیشن کے سربراہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر 1965ء کی جنگ مسلط نہ کی جاتی تو آج پاکستان دوسرا جاپان ہوتا۔وفاقی وزیر نے پائیڈ کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ ویژن 2025 ء سے پاکستان دنیا کے نقشے میں ترقی یافتہ ممالک کی… Continue 23reading ’1965ءکی جنگ مسلط نہ ہوتی توآج پاکستان دوسراجاپان ہوتا“

ضمنی بلدیاتی انتخابات کاغیرحتمی وغیرسرکاری نتیجہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

ضمنی بلدیاتی انتخابات کاغیرحتمی وغیرسرکاری نتیجہ

لاہور،کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کی57اورسندھ کی43یونین کونسلزکے ضمنی بلدیاتی انتخابات ،پنجاب میں مسلم لیگ ن ،سندھ میں پیپلزپارٹی نے میدان مارلیا۔جمعرات کے روزبلدیاتی انتخابات کے پہلے3مرحلوں میں انتخابات ملتوی ہونے والے سندھ اورپنجاب کے حلقوں میں انتخابات ہوئے ،پنجاب کی57یونین کونسلزپرہونے والے انتخابات کے غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن 20آزادامیدوار17پرکامیاب ہوئے ،پاکستان پیپلزپارٹی،تحریک… Continue 23reading ضمنی بلدیاتی انتخابات کاغیرحتمی وغیرسرکاری نتیجہ

فوج کی حکومتی کاموں میں مداخلت ؟خواجہ آصف نے سچ سچ بتادیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

فوج کی حکومتی کاموں میں مداخلت ؟خواجہ آصف نے سچ سچ بتادیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک )وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ موجودہ فوجی قیادت حکومتی کاموں میں بے جا مداخلت نہیں کر رہی۔ عدلیہ ہو میڈیا یا پھر فوج قومی اہداف کے حصول میں کردار ادا کرنے والے تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں وزیر دفاع نے فوج کی حکومتی… Continue 23reading فوج کی حکومتی کاموں میں مداخلت ؟خواجہ آصف نے سچ سچ بتادیا

اہم شہرسے ایساوائس چیرمین منتخب ،جودہشتگردی میں ملوث ہے ،سیاسی جماعت کانام سن حیران رہ جائیں گے

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

اہم شہرسے ایساوائس چیرمین منتخب ،جودہشتگردی میں ملوث ہے ،سیاسی جماعت کانام سن حیران رہ جائیں گے

ملتان(نیوزڈیسک) پنجاب میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ملتان کی یوسی 58میں ن لیگ کا ایک ایسا کارکن بھی وائس چیئرمین منتخب ہوگیا ہے جو دہشت گردی کے مقدمے میں سزا بھگت رہا ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق رفیق طوطی دہشت گردی کے مقدمے میں سزا کاٹ رہا ہے۔وہ اس سے پہلے الیکشن… Continue 23reading اہم شہرسے ایساوائس چیرمین منتخب ،جودہشتگردی میں ملوث ہے ،سیاسی جماعت کانام سن حیران رہ جائیں گے