جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

رینجرز نے ڈاکٹر عاصم سے سب کچھ کیسے اگلوایا‘ ایک سینئر صحافی کا دلچسپ انکشاف

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

رینجرز نے ڈاکٹر عاصم سے سب کچھ کیسے اگلوایا‘ ایک سینئر صحافی کا دلچسپ انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک معروف ٹی وی میزبان اور کالم نگار نے اپنے کالم میں ایک صاحب کا حوالے دیتے ہوئے کہا کہ گرفتاری کے پہلے پانچ دن تو ڈاکٹر عاصم نے ناک پر مکھی تک بیٹھنے نہیں دی‘ نہ ہی کسی کو قریب آنے دیا او ررینجرز پر رعب ڈالنے کیلئے مسلسل انگریزی… Continue 23reading رینجرز نے ڈاکٹر عاصم سے سب کچھ کیسے اگلوایا‘ ایک سینئر صحافی کا دلچسپ انکشاف

تحر یک انصاف کا عمران خان کیلئے ہیلی کاپٹر اور بلٹ پروف گاڑی خر یدنے کا فیصلہ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحر یک انصاف کا عمران خان کیلئے ہیلی کاپٹر اور بلٹ پروف گاڑی خر یدنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک) تحر یک انصاف کا پارٹی چیئر مین عمران خان کیلئے ہیلی کاپٹر اور بلٹ پروف گاڑی خر یدنے کا فیصلہ جبکہ پارٹی چیئر مین عمران خان سنٹر ل آرگنائزر جہا نگیر خان تر ین کا ہیلی کاپٹر اور گاڑی ’’شکر یہ ‘‘کے ساتھ واپس کر دیں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کے… Continue 23reading تحر یک انصاف کا عمران خان کیلئے ہیلی کاپٹر اور بلٹ پروف گاڑی خر یدنے کا فیصلہ

سندھ کے وزرا کے محکموں میں رد و بدل کی منظوری

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

سندھ کے وزرا کے محکموں میں رد و بدل کی منظوری

کراچی(نیوزڈیسک)وزیرا علیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کئی وزرا کے محکموں میں رد و بدل کی منظوری دے دی۔ دبئی میں پیپلز پارٹی قیادت کی زیرصدارت اجلاس کے فیصلوں پر عمل درآمد شروع ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بے محکمہ وزیر ناصر شاہ کو محکمہ خوراک کا قلمدان دے دیا گیا، صوبائی وزیر جام… Continue 23reading سندھ کے وزرا کے محکموں میں رد و بدل کی منظوری

ریحام خان کے پاکستان کے نجی ٹی وی چینل سے معاملات طے پاگئے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان کے پاکستان کے نجی ٹی وی چینل سے معاملات طے پاگئے

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے فلم اور بچوں کے حقوق کیلئے کام کرنے کے ساتھ ساتھ ایک مرتبہ پھر اپنا صحافتی کیریئرشروع کرنے کا فیصلہ کیاہے اور اس ضمن میں نجی ٹی وی چینل ’نیوٹی وی‘ کی انتظامیہ سے اُن کے معاملات طے پاگئے ہیں جہاں… Continue 23reading ریحام خان کے پاکستان کے نجی ٹی وی چینل سے معاملات طے پاگئے

اسلام آباد : پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان جلسہ گاہ پہنچ گئے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسلام آباد : پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان جلسہ گاہ پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریکٍ انصاف کے چئیر مین عمران خان جلسہ گاہ پہنچ گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے عمران خان کو ترامڑی چوک پر جلسہ گاہ میں پہنچنے سے روکنے کے لیے بے تحاشا کوششیں کی گئیں لیکن عمران خان اب جلسہ گاہ پہنچ گئے ہیں. عمران خان کو جلسہ گاہ… Continue 23reading اسلام آباد : پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان جلسہ گاہ پہنچ گئے

خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی، 21 ‘دہشتگرد’ ہلاک

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی، 21 ‘دہشتگرد’ ہلاک

پشاور(نیوزڈیسک) وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے فاٹا کی خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی کے نتیجے میں 21 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے.سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جمعے کو پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقے کوکی خیل میں دہشت گردوں کے مبینہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا.ذرائع کے مطابق کاروائی… Continue 23reading خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی، 21 ‘دہشتگرد’ ہلاک

ڈاکٹر عاصم حسین کی پیشی سے قبل تھانہ میں کیا ردوبدل کی گئی؟جاوید چوہدری کا انکشاف

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم حسین کی پیشی سے قبل تھانہ میں کیا ردوبدل کی گئی؟جاوید چوہدری کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈاکٹر عاصم حسین کی پیشی سے قبل راتوں رات تھانہ نارتھ ناظم آباد میں نیا تفتیشی افسر لگایا گیا ‘ رینجرز نے عدالت سے چودہ دن کے پولیس ریمانڈکی درخواست کی لیکن تفتیشی افسر نے چودہ کو چار دن میں تبدیل کر دیا۔ان خیالات کا اظہار معروف صحافی اور سینئر کالم… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم حسین کی پیشی سے قبل تھانہ میں کیا ردوبدل کی گئی؟جاوید چوہدری کا انکشاف

مشرف سنگین غداری کیس کی دوبارہ تفتیش کا حکم

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

مشرف سنگین غداری کیس کی دوبارہ تفتیش کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خصوصی عدالت نے مشرف سنگین غداری کیس کی دوبارہ تفتیش کا حکم دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے ایف آئی اے کو ازسرنو تحقیقات کر کے رپورٹ17دسمبر سے پہلے جمع کرانے کا حکم دیا ہے ۔عدالت نے کہا ہے کہ پرویز مشرف ،شوکت عزیزاور جسٹس (ر)عبدالحمیدکے دوبارہ بیانات ریکارڈ کئے جائیں،کیس کی… Continue 23reading مشرف سنگین غداری کیس کی دوبارہ تفتیش کا حکم

تیس کروڑ روپے دیئے جائیں تو جاسوس زرداری کی کیا کیا تفصیلات ڈھونڈ نکالیں گے‘ سینئر صحافی کا دلچسپ انکشاف

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

تیس کروڑ روپے دیئے جائیں تو جاسوس زرداری کی کیا کیا تفصیلات ڈھونڈ نکالیں گے‘ سینئر صحافی کا دلچسپ انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تیس کروڑ روپے دیئے جائیں تو دنیا بھر میں اپنے جاسوسوں کے ذریعے زرداری اور بینظیر بھٹو کی خفیہ جائیدادوں کی دستاویزات ڈھونڈ لائیں گے‘ یہ انکشاف ایک سینئر صحافی اور کالم نگار نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ جب نواز شریف دوسری دفعہ وزیراعظم بنے تو انہیں سیف الرحمن نے… Continue 23reading تیس کروڑ روپے دیئے جائیں تو جاسوس زرداری کی کیا کیا تفصیلات ڈھونڈ نکالیں گے‘ سینئر صحافی کا دلچسپ انکشاف