اورنج ٹرین منصوبے کیلئے چرچ کی زمین ایکوائر کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور ( نیوز ڈیسک) اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے لیے چرچ کی زمین ایکوائر کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔مسیحی برادری کی جانب سے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر رٹ میں موقف اختیار کیا گیا کہ اورنج لائن منصوبے کے لیے پنجاب حکومت چرچ کی زمین… Continue 23reading اورنج ٹرین منصوبے کیلئے چرچ کی زمین ایکوائر کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج