ترکی کاپاکستان سے اہم معاہدہ
اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزیردفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان ترکی کو جدید مشاق طیارے فراہم کرے گا جب کہ جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی برآمد کے حوالے سے بھی 8 ممالک سے بات چیت جاری ہے۔قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے ایوان… Continue 23reading ترکی کاپاکستان سے اہم معاہدہ