جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

بلدیاتی انتخابات کاتیسرامرحلہ ،تحریک انصاف نے مہم تیزکردی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات کاتیسرامرحلہ ،تحریک انصاف نے مہم تیزکردی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں راولپنڈی میں بھی بلدیاتی انتخابات ہونے جارہے ہیں جس کے پیش نظرپاکستان تحریک انصاف نے دوسرے شہروں کی طرح راولپنڈی میں بھی اپنی مہم تیز کردی ہے ۔گزشتہ روزراولپنڈی میں بلدیاتی الیکشن کا میلہ جوبن پر آگیا۔ پی ٹی آئی ووٹرز کا دل جیتنے کے لئے پارٹی… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات کاتیسرامرحلہ ،تحریک انصاف نے مہم تیزکردی

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات،پولنگ سٹیشنز پرفوج تعینات کی جائے گی ،فیصلہ ہوگیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات،پولنگ سٹیشنز پرفوج تعینات کی جائے گی ،فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی دار الحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے حوالہ سے انتظامات کا جائزہ لیا گیا، اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کی 62 عمارتوں میں حساس ترین پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات ہو گی، آئی جی پولیس… Continue 23reading اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات،پولنگ سٹیشنز پرفوج تعینات کی جائے گی ،فیصلہ ہوگیا

پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی قیادت کیلئے امین فہیم کے متبادل کی تلاش

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی قیادت کیلئے امین فہیم کے متبادل کی تلاش

لاہور(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کی قیادت آج کل مخدوم امین فہیم کی رحلت کے بعد پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کیلئے ان کے متبادل کی تلاش میں پارٹی کے اہم رہنمائوں کے ناموں پر غور کررہی ہے جن میں یوسف رضا گیلانی، آفتاب شعبان میرانی، قائم علی شاہ اور خورشید شاہ شامل ہیں۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے… Continue 23reading پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی قیادت کیلئے امین فہیم کے متبادل کی تلاش

حکومت نے اقتصادی راہداری منصوبے پر تحفظات دور نہیں کئے، راہداری منصوبہ متنازع نہ بنایا جائے، شاہ محمود قریشی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

حکومت نے اقتصادی راہداری منصوبے پر تحفظات دور نہیں کئے، راہداری منصوبہ متنازع نہ بنایا جائے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت نے اقتصادی راہداری منصوبے پر تحفظات دور نہیں کئے، اقتصادی راہداری منصوبہ متنازع نہ بنایا جائے، کسان پیکیج پر صرف پنجاب کی حد تک عملدرآمد ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید… Continue 23reading حکومت نے اقتصادی راہداری منصوبے پر تحفظات دور نہیں کئے، راہداری منصوبہ متنازع نہ بنایا جائے، شاہ محمود قریشی

سودی نظام کے خاتمے کا بل قومی اسمبلی میں پیش

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

سودی نظام کے خاتمے کا بل قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی اہم مذہبی و سیاسی جماعت جماعت اسلامی نے ملک میں سودی نظام کے خاتمے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا ۔حکومت کی جانب سے مخالفت نہ کرنے پر سپیکر ایاز صادق نے بل بحث کیلئے قائمہ کمیٹی کو بھجوادیا ۔منگل کو سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس… Continue 23reading سودی نظام کے خاتمے کا بل قومی اسمبلی میں پیش

میری ٹائمز سیکورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 20 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

میری ٹائمز سیکورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 20 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

کراچی (نیوزڈیسک)میری ٹائمز سیکورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے20 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ میری ٹائمز سیکورٹی ایجنسی ذرائع کے مطابق منگل کو میری ٹائمز سیکورٹی ایجنسی نے پاکستان کے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 20 بھاری ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ بھارتی ماہی گیروں کی… Continue 23reading میری ٹائمز سیکورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 20 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے لیگی رہنماء ڈاکٹر رمیش کمار ونکوانی پر قاتلانہ حملے کا نوٹس لے لیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے لیگی رہنماء ڈاکٹر رمیش کمار ونکوانی پر قاتلانہ حملے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے مسلم لیگ (ن) کے اہم سرکردہ راہنماء ڈاکٹر رمیش کمار ونکوانی پر سندھ میں ہونے والے قاتلانہ حملے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے48 گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی ہے، جبکہ یہ معاملہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق کو… Continue 23reading سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے لیگی رہنماء ڈاکٹر رمیش کمار ونکوانی پر قاتلانہ حملے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد میں لیگی دھڑے بندی ، راجہ ظفر الحق اور مریم نواز کو ٹاسک دینے کا فیصلہ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسلام آباد میں لیگی دھڑے بندی ، راجہ ظفر الحق اور مریم نواز کو ٹاسک دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم نے اسلام آباد میں لیگی دھڑے بندی پر کافی تشویش کا اظہار کیا ہے ،بہت جلد لیگی دھڑے بندی کے خاتمہ کے لیے راجہ ظفر الحق اور مریم نواز کو ٹاسک دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔آن لائن ذرائع کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو بتایا گیا ہے… Continue 23reading اسلام آباد میں لیگی دھڑے بندی ، راجہ ظفر الحق اور مریم نواز کو ٹاسک دینے کا فیصلہ

کارنر میٹنگ، جلسوں کیلئے خط، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا عمران کو اجازت نہ دینے کا فیصلہ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

کارنر میٹنگ، جلسوں کیلئے خط، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا عمران کو اجازت نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کارنر میٹنگ، جلسوں کیلئے خط، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا عمران کو اجازت نہ دینے کا فیصلہ, عمران خان نے ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کو خط لکھ کر کارنر میٹنگز اور جلسوں کی اجازت مانگ لی ہے جبکہ انتظامیہ نے اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔