جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

کالعدم تنظیموں سے وابستہ افراد کا مزارات، آبادیوں میں موجود قبرستانوں سے ملحقہ رہائش گاہیں استعمال کرنےکا انکشاف

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

کالعدم تنظیموں سے وابستہ افراد کا مزارات، آبادیوں میں موجود قبرستانوں سے ملحقہ رہائش گاہیں استعمال کرنےکا انکشاف

ؓبہاولپور( آن لائن)کالعدم تنظیموں سے وابستہ افراد کا مزارات، آبادیوں میں موجود قبرستانوں سے ملحقہ رہائش گاہیں استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ جبکہ امام بارگاہوں سمیت دیگر عبادتگاہوں پر آنے والوںکی طرف سے ملنے والے والی” رقم“ کی نگرانی کےلئے محکمہ اوقاف کو نئی ہدایت جاری کی گئی ہیں۔محکمہ اوقاف کے ذرائع نے بتایا… Continue 23reading کالعدم تنظیموں سے وابستہ افراد کا مزارات، آبادیوں میں موجود قبرستانوں سے ملحقہ رہائش گاہیں استعمال کرنےکا انکشاف

وفاقی حکومت نے نادرا سے 450 ملازمین کو فارغ کردیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

وفاقی حکومت نے نادرا سے 450 ملازمین کو فارغ کردیا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے نادرا سے 450 ملازمین کو فارغ کردیا‘ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے نادرا میں کنٹریکٹ بنیاد پر تعینات 450 ملازمین کی ملازمت میں توسیع نہیں کی حکومت نے کنٹرکٹ ملازمین کی مدت ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ کنٹریکٹ ملازمین میں جونیئر کلرک سے لے کر… Continue 23reading وفاقی حکومت نے نادرا سے 450 ملازمین کو فارغ کردیا

ایبٹ آباد،شیر نے 10 سالہ بچے کو مار ڈالا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایبٹ آباد،شیر نے 10 سالہ بچے کو مار ڈالا

ایبٹ آباد(آن لائن )ایبٹ آباد کے نواحی علاقے میں شیر نے دس سالہ بچے کو مارڈالا۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز ایبٹ آباد کے نواحی علاقے میں 10سالہ بچہ سکول جارہا تھا کہ شیر نے بچے پر حملہ کر دیا جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا

پھانسی کی سزاوں پر پاکستان کا دوہرا معیار

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

پھانسی کی سزاوں پر پاکستان کا دوہرا معیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انسانی حقوق کی سرگرم کارکن اور معروف وکیل عاصمہ جہانگیر نے بنگلہ دیش کے اپوزیشن رہنماو¿ں کی پھانسی پر پاکستانی حکومت کی تنقید کو دوہرا معیار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ’انتہائی غیر مناسب‘ رویہ ہے۔وہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے حالیہ بیان پر اپنے خیالات کا اظہار کررہی… Continue 23reading پھانسی کی سزاوں پر پاکستان کا دوہرا معیار

فیس بک پر نفرت انگیز مواد شیئر کرنے پر 13 سال قید کی سزا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

فیس بک پر نفرت انگیز مواد شیئر کرنے پر 13 سال قید کی سزا

لاہور(نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فیس بک پر نفرت انگیز تقریر پوسٹ کرنے پر ایک شخص کو 13 سال قید کی سزا سنا دی۔ ذرائع کے مطابق ثقلین حیدرکو مقامی سطح پر شکایات موصول ہونے کے بعد 27 اکتوبر کو گرفتار کیا گیا۔ ان پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کی مختلف شقوں… Continue 23reading فیس بک پر نفرت انگیز مواد شیئر کرنے پر 13 سال قید کی سزا

ڈیڑھ سو لاہور ی موت کے منہ میں پہنچ گئے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

ڈیڑھ سو لاہور ی موت کے منہ میں پہنچ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) معمولی سی غفلت کہیں یا بدانتظامیہ لیکن لاہور کے گنجان آباد علاقے بادامی باغ کے ڈیڑھ سو سے زائد افراد چند لمحوں میں ہی موت کے منہ تک پہنچ گئے ۔ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے بادامی باغ کے رہائشی علاقے کے مکینوں کو اس وقت اپنی موت سامنے دکھائی دی جب اچانک… Continue 23reading ڈیڑھ سو لاہور ی موت کے منہ میں پہنچ گئے

ڈاکٹر عاصم کے خلاف نیب بھی میدان میں

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم کے خلاف نیب بھی میدان میں

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف زمینوں پر قبضے غیر قانونی الاٹمنٹ اور منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ۔ یاد رہے سابق مشیر پٹرولیم پہلے ہی رینجرز کے زیر حراست ہیں اور ان کے ریمانڈ کی 90 روزہ مدت 25 نومبر کومکمل… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کے خلاف نیب بھی میدان میں

کراچی پولیس کا شہر سے تمام نوگو ایریاز ختم کرنے کا دعویٰ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی پولیس کا شہر سے تمام نوگو ایریاز ختم کرنے کا دعویٰ

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی پولیس نے شہر میں جاری آپریشن کے دوران تمام نوگو ایریاز کا خاتمہ کرنے کا دعویٰ کردیا۔پیر کو آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی کی زیرصدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر سمیت اعلیٰ پولیس حکام نے شرکت کی، اجلاس میں سندھ پولیس کی گزشتہ سال… Continue 23reading کراچی پولیس کا شہر سے تمام نوگو ایریاز ختم کرنے کا دعویٰ

بندوق عوام نہیں ,ریاست کے پاس ہونی چاہئے ,وزیر اعلیٰ بلوچستان

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

بندوق عوام نہیں ,ریاست کے پاس ہونی چاہئے ,وزیر اعلیٰ بلوچستان

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ نے کہا ہے کہ بندوق عوام کے پاس نہیں ریاست کے پاس ہونی چاہیے،اگر سیاسی اور فوجی قیادت کی سپورٹ حاصل نہ ہوتی تو ناراض قبائل سے بات نہیں کر سکتا تھا،بلوچستان کے وسائل پر قبضہ کرنے والوں کوایسٹ انڈیا کمپنی سے بھی بد ترکہوں گا، بلوچی چور… Continue 23reading بندوق عوام نہیں ,ریاست کے پاس ہونی چاہئے ,وزیر اعلیٰ بلوچستان