ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک میں کرپشن بڑھ گئی ہے ،جلد جلسوں میں لوگوں کے سامنے آؤں گا ،پرویز مشرف

datetime 13  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ 8 سال میں حکومتی نظام تباہ ہوگیا ہے اور ملک میں کرپشن بھی بڑھ گئی ہے ۔ میری صحت اب ٹھیک ہے، جلد جلسوں میں لوگوں کے سامنے آؤں گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی معیشت بدترین حالات میں ہے ، معیشت کو موجودہ حکومت نے تباہ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 8 سال سے اس ملک کا حکومتی نظام تباہ و برباد ہوگیا ہے۔ ملک میں کرپشن روز بروز بڑھتی چلی جارہی ہے۔ حکمران اس ملک سے کرپشن کو روکنے میں مسلسل ناکام ہوچکے ہیں۔ انہوں نے اپنی صحت کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میری صحت اب بالکل ٹھیک ہے۔ خطرے کی کو ئی بات نہیں ہے بہت جلد جلسوں میں لوگوں کے سامنے آؤں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…