جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

رینجرز مخالف اشتہارات اور سیاسی جماعتوںکی اشتعال انگیز تقاریر کا نوٹس

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

رینجرز مخالف اشتہارات اور سیاسی جماعتوںکی اشتعال انگیز تقاریر کا نوٹس

کراچی (نیوزڈیسک) ڈی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے رینجرز مخالف اشتہارات اور مختلف جماعتوں کی جانب سے اشتعال انگیز تقاریر کا سخت نوٹس لیتے ہوئے شہر میں آپریشن مزید تیز کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو ڈی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی زیر صدارت رینجرز اہیڈ… Continue 23reading رینجرز مخالف اشتہارات اور سیاسی جماعتوںکی اشتعال انگیز تقاریر کا نوٹس

نئی پارٹی پر غور جاری‘ نہ بنائی تو کسی اچھی پارٹی میں شامل ہو جاﺅں گا,ذوالفقار مرزا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

نئی پارٹی پر غور جاری‘ نہ بنائی تو کسی اچھی پارٹی میں شامل ہو جاﺅں گا,ذوالفقار مرزا

بدین (آن لائن) سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے نئی پارٹی بنانے پر غور جاری ہے اگر نہ بھی بنائی تو کسی اچھی پارٹی میں شامل ہوجائوں گا۔ انہوں نے کہا مسلم لیگ فنکشنل بہتر جماعت ہے۔ یہ بات انہوں نے مرزا فارم ہائوس پر پریس کانفرنس کرتے کہی۔ ذوالفقار مرزا… Continue 23reading نئی پارٹی پر غور جاری‘ نہ بنائی تو کسی اچھی پارٹی میں شامل ہو جاﺅں گا,ذوالفقار مرزا

این اے 154 کا ضمنی انتخاب، پیر ولایت شاہ نے جہانگیر ترین کی حمایت کا اعلان کردیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

این اے 154 کا ضمنی انتخاب، پیر ولایت شاہ نے جہانگیر ترین کی حمایت کا اعلان کردیا

لودھراں ((نیوزڈیسک) این اے 154 کے ضمنی انتخاب میں لودھراں کی سیاسی شخصیت پیر ولایت شاہ نے پی ٹی آئی کے اُمید وار جہانگیر خان ترین کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے . واضح رہے کہ پیر ولایت شاہ 2013 میں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ چکے ہیں. جہانگیر خان ترین کی… Continue 23reading این اے 154 کا ضمنی انتخاب، پیر ولایت شاہ نے جہانگیر ترین کی حمایت کا اعلان کردیا

سوشل میڈیا انسانی سمگلروں کا بڑا ہتھیار ، کمسن بچوں کو بآسانی پھانسنے لگے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

سوشل میڈیا انسانی سمگلروں کا بڑا ہتھیار ، کمسن بچوں کو بآسانی پھانسنے لگے

لاہور(نیوزڈیسک) نکول جب صرف سترہ برس کی تھی،تو اس کی ماں کو وائیٹ کالر کرائم پر جیل ہو گئی ۔ اس دوران اس کی فیس بک پر ملاقات ایک ایسے شخص سے ہوئی ، جس نے اس کی کہانی سن کر اس کی دیکھ بھال کرنے کی پیش کش کی ۔ مگر اس لالچی بھیڑیے… Continue 23reading سوشل میڈیا انسانی سمگلروں کا بڑا ہتھیار ، کمسن بچوں کو بآسانی پھانسنے لگے

نادرا کی قومی شناختی کارڈ اوردیگردستاویزات کی تیاری کیلئے نئی پالیسی کا آج سے اطلاق

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

نادرا کی قومی شناختی کارڈ اوردیگردستاویزات کی تیاری کیلئے نئی پالیسی کا آج سے اطلاق

لاہور(نیوزڈیسک)نادراکی قومی شناختی کارڈ اوردیگردستاویزات کی تیاری کیلئے نئی پالیسی کا اطلاق آج 23 نومبر سے ہو گا۔ تفصےلات کے مطابق نادراکی جانب سے نئی سامنے آنےوالی پالےسی کے مطابق تاریخ پیدائش کے لئے کمپیوٹرائزڈ برتھ سرٹیفکیٹ بھی پیش نہیں کرنا پڑے گا‘پاکستانی شہری اب20روپے کے اسٹامپ پیپر کے ذریعے قومی شناختی کارڈ اور دیگر… Continue 23reading نادرا کی قومی شناختی کارڈ اوردیگردستاویزات کی تیاری کیلئے نئی پالیسی کا آج سے اطلاق

نادرااسلام آباد کے 450 ملازمین کنٹریکٹ ختم ہونے پر فارغ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

نادرااسلام آباد کے 450 ملازمین کنٹریکٹ ختم ہونے پر فارغ

اسلام آبا(نیوزڈیسک) نادرااسلام آباد میں خدمات سرانجام دینے والے 450 ملازمین کنٹریکٹ ختم ہونے پر فارغ ہو گئے،ان کے کنٹرکٹ میں اضافہ نہیں کیا گیا۔نادرااسلام آباد سے فارغ ہونے والوں میں جونیئر اہلکارسےلےکراسسٹنٹ ڈائریکٹرعہدے تک کے ملازمین شامل ہیں۔

عمران خان اپنا زیادہ وقت بالآخر کے پی کو دینے لگے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان اپنا زیادہ وقت بالآخر کے پی کو دینے لگے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بالآخر اپنا زیادہ تر وقت خیبر پختونخوا کے معاملات کو دینا شروع ہو گئے ہیں۔ یہ وہ مطالبہ تھا جو سیاسی حلقے گزشتہ دو سال سے ان سے کر رہے تھے عمران خان کو یہ مشورے نیک نیتی یا ازرائے مذاق دیئے جاتے تھے کہ… Continue 23reading عمران خان اپنا زیادہ وقت بالآخر کے پی کو دینے لگے

وزیر اعظم کو لبرل ازم اور سیکولرازم پسند ہے تو بھارت چلے جائیں ، سراج الحق

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیر اعظم کو لبرل ازم اور سیکولرازم پسند ہے تو بھارت چلے جائیں ، سراج الحق

بنوں(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آج کا دن پاکستان کے لئے یوم سیاہ ہے۔ ڈھاکہ جیل میں پاکستان سے محبت کے جرم میں جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے سیکرٹری جنرل علی حسن مجاہد کو پھانسی دیدی گئی۔ بنگلہ دیش میں پھانسیوں کی سزائیں عالمی معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ اگر وزیر… Continue 23reading وزیر اعظم کو لبرل ازم اور سیکولرازم پسند ہے تو بھارت چلے جائیں ، سراج الحق

پارٹی میں قبضہ گروپ کو پیراشوٹر سمجھتا ہوں،جسٹس (ر) وجیہہ الدین

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

پارٹی میں قبضہ گروپ کو پیراشوٹر سمجھتا ہوں،جسٹس (ر) وجیہہ الدین

ملتان((نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کے منحرف رہنما جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد نے کہا ہے کہ پارٹی میں قبضہ گروپ کو پیراشوٹر سمجھتا ہوں پارٹی میں موجود پیراشوٹرز کی وجہ سے وہ کام نہیں کرسکے جو کرنا چاہتے تھے ، پیرا شوٹرز پارٹی میں دھڑے بندی کرنا چاہتے ہیں۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان… Continue 23reading پارٹی میں قبضہ گروپ کو پیراشوٹر سمجھتا ہوں،جسٹس (ر) وجیہہ الدین