مخدوم امین فہیم کے جانشین کا فیصلہ ہوگیا
کراچی (نیوزڈیسک)سندھ کے صوبائی وزیر مخدم جمیل الزماں کو سروری جماعت کا روحانی پیشوا مقرر کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مخدوم امین فہیم کی وفات کے بعد ان کے بیٹے مخدوم جمیل الزماں کو سروری جماعت کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے ان کی دستار بندی پیر کی دوپہر12بجے ہالہ میں ہوگی۔مخدوم جمیل الزماں… Continue 23reading مخدوم امین فہیم کے جانشین کا فیصلہ ہوگیا