الوداع این جی اوز الوداع۔۔۔وزارت داخلہ نے حکم جاری کردیا
لاہور( این این آئی) وزارت داخلہ نے بیرونی مالی معاونت وصول کرنے والی بین الاقوامی فلاحی تنظیموں کےلئے نئی رجسٹریشن پالیسی کے تحت آن لائن درخواست جمع کرانے کی تاریخ میں 31دسمبر تک توسیع کر دی ۔وزارت داخلہ نے تنبیہ کی ہے کہ جو تنظیمیں 31دسمبر تک درخواستیں جمع نہیں کرائیں گی ان کےلئے ضروری… Continue 23reading الوداع این جی اوز الوداع۔۔۔وزارت داخلہ نے حکم جاری کردیا