جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

نعیم الحق نے ریحام خان کو غیر اخلاقی ٹیکسٹ میسج بھیجے,بابر ایس اکبر

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

نعیم الحق نے ریحام خان کو غیر اخلاقی ٹیکسٹ میسج بھیجے,بابر ایس اکبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے ناراض بانی رہنما بابر ایس اکبر نے دعویٰکیا ہے کہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کو تحرک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق غیر اخلاقی ٹیکسٹ میسج بھجوایا کرتے تھے ۔ نعیم الحق نے تحریک انصاف کراچی کی مقتول رہنما زہرہ شاہدہ کو بھی اسی طرح… Continue 23reading نعیم الحق نے ریحام خان کو غیر اخلاقی ٹیکسٹ میسج بھیجے,بابر ایس اکبر

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کا عمران خان کو خط، بلدیاتی انتخابات میں جانبدار ی کے ثبوت مانگ لیے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کا عمران خان کو خط، بلدیاتی انتخابات میں جانبدار ی کے ثبوت مانگ لیے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں ضلعی انتظامیہ نے بلدیاتی انتخابات میں جانبدار ی کے ثبوت مانگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات کے دوران ضلعی انتظامیہ پر جانبداری کا الزام لگایا تھا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کا عمران خان کو خط، بلدیاتی انتخابات میں جانبدار ی کے ثبوت مانگ لیے

ڈی این اے رپورٹ آگئی، گیتا کا خاندان ہونے کے دعویدارجھوٹے نکلے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

ڈی این اے رپورٹ آگئی، گیتا کا خاندان ہونے کے دعویدارجھوٹے نکلے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں ایک عشرے سے زائد عرصہ قیام کے بعد واپس بھارت لوٹنے والی گونگی اور بہری ہندو لڑکی گیتا کے خاندان ہونے کے دعویدار جھوٹے نکلے۔ڈی این اے رپورٹ نے گیتا کے خاندان ہونے کے دعویداروں کی قلعی کھول دی۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی خارجہ امورکی ملکی وزارت کے… Continue 23reading ڈی این اے رپورٹ آگئی، گیتا کا خاندان ہونے کے دعویدارجھوٹے نکلے

کراچی:رینجرز کی لائنزایریا میں ٹارگٹڈکارروائی،9 ملزمان گرفتار

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی:رینجرز کی لائنزایریا میں ٹارگٹڈکارروائی،9 ملزمان گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک).سندھ رینجرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سندھ رینجرز نے لائنزایریا میں ٹارگٹڈکارروائی کی ہے جس کے دوران 9 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں ٹارگٹ کلرز بھی شامل ہیں، جن کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔

ریحام خان کا نیا انداز بیان،شاعری میں عمران خان پر طنز کے تیر چلانے لگیں

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان کا نیا انداز بیان،شاعری میں عمران خان پر طنز کے تیر چلانے لگیں

اسلام آباد لندن (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا انداز بیان بدل گیا،شاعری میں عمران خان پر طنز کے تیر چلانے لگیں۔ ہفتہ کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں ایک شعر ٹوئیٹ کرتے ہوئے… Continue 23reading ریحام خان کا نیا انداز بیان،شاعری میں عمران خان پر طنز کے تیر چلانے لگیں

مولانا عبد العزیز لال مسجد کو ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کررہے ہیں،پولیس اور انتظامیہ کا انکشاف

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

مولانا عبد العزیز لال مسجد کو ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کررہے ہیں،پولیس اور انتظامیہ کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس افسران نے انکشاف کیا ہے کہ مولانا عبد العزیز لال مسجد کو اپنے ذاتی مقاصد کو آگے بڑھانے کیلئے استعمال کررہے ہیں،پولیس کا دعوی ہے کہ مو لانا اپنے مغوی داماد سلمان غازی کی بحفاظت بازیابی کیلئے ایجنسیز پر دباﺅ بڑھا رہے ہیں ، ترجمان لال مسجد… Continue 23reading مولانا عبد العزیز لال مسجد کو ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کررہے ہیں،پولیس اور انتظامیہ کا انکشاف

لاہور ہائیکوٹ نے حکومت کو انار کلی میں واقع کپور تھلہ میں میٹرو اورنج لائن ٹرین منصوبے پر کام سے روک دیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

لاہور ہائیکوٹ نے حکومت کو انار کلی میں واقع کپور تھلہ میں میٹرو اورنج لائن ٹرین منصوبے پر کام سے روک دیا

لاہور(آئی اےن پی) لاہور ہائیکوٹ نے حکومت کو انار کلی میں واقع کپور تھلہ میں میٹرو اورنج لائن ٹرین منصوبے پر کام سے روک دیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کردیا ہے۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے درخواست… Continue 23reading لاہور ہائیکوٹ نے حکومت کو انار کلی میں واقع کپور تھلہ میں میٹرو اورنج لائن ٹرین منصوبے پر کام سے روک دیا

آصفہ بھٹو کی عمران خان کو عمر کوٹ کی ایک نشست جیتنے پر مبارکباد

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

آصفہ بھٹو کی عمران خان کو عمر کوٹ کی ایک نشست جیتنے پر مبارکباد

کراچی (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زر داری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے عمران خان کو عمر کوٹ کی ایک نشست جیتنے پر مبارکباد دے دی۔جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک طنزیہ پیغام میں سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو… Continue 23reading آصفہ بھٹو کی عمران خان کو عمر کوٹ کی ایک نشست جیتنے پر مبارکباد

راولپنڈی ؛20 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد تین منزلہ عمارت سے نیچے پھینک دیا گیا ، ملزم گرفتار

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

راولپنڈی ؛20 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد تین منزلہ عمارت سے نیچے پھینک دیا گیا ، ملزم گرفتار

راولپنڈی (آن لائن) راولپنڈی میں 20 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد تین منزلہ عمارت سے نیچے پھینک دیا گیا ، زخمی ملزم عمیر کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز راولپنڈی میں 20 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد تین منزلہ… Continue 23reading راولپنڈی ؛20 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد تین منزلہ عمارت سے نیچے پھینک دیا گیا ، ملزم گرفتار