ہائیکورٹ کے سینئر ترین ججوں کو رکن الیکشن کمیشن بنایا جائے,خورشید شاہ
اسلام آبا(نیوزڈیسک)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وہ انتخابی اصلاحات کمیٹی میں تجویز دیں گے کہ ہائی کورٹ کےسینئرترین ججز کوالیکشن کمیشن کا رکن بنایا جائے، الیکشن کمیشن خودمختار آئینی ادارہ ہے، عدلیہ کےماتحت نہیں۔قائدحزب اختلاف سیدخورشیدشاہ اسلام آبادمیں چیف الیکشن کمشنر سے ملے۔اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ انتخابات اچھے… Continue 23reading ہائیکورٹ کے سینئر ترین ججوں کو رکن الیکشن کمیشن بنایا جائے,خورشید شاہ