کراچی کے گٹر،حساس اداوں کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات
کراچی (نیوزڈیسک) حساس اداوں کی رپورٹ کے مطابق شہر کے اہم مقامات کی سیوریج لائنیں منصوبہ بندی سے بند کی گئی تھیں۔ حساس اداروں کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ نامعلوم افراد نے اتوار کی رات پانچ سیوریج لائنیں بند کیں۔ ان سیوریج لائنوں میں ایم اے جناح روڈ، سولجربازار، آئی آئی چندریگرروڈ کی… Continue 23reading کراچی کے گٹر،حساس اداوں کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات