جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

دارالحکومت کے ہسپتالوں میں بستروں اور دیگر میڈیکل سہولیات کی کمی

datetime 18  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کیپیٹل ایڈمنسٹریشن ااینڈ ڈویلپمنٹ کے وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے تسلیم کیاہے کہ دارالحکومت کے ہسپتالوں میں بستروں اور دیگر میڈیکل سہولیات کی کمی ہے ۔میڈیار پورٹس کے ایک مطابق پارلیمنٹ میں اپنے ایک تحریری جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزکے تمام ڈیپارٹمنس میں بستروں کی شدید کمی ہے ۔انہوں نے کہا کہ1987میں پمز کو بزنس کیلیے کھولاگیاتھا اور اس کے دو ونگز تھے جن میں 500 بیڈ کا اسلام آباد ہسپتال اور150 بیڈ کا چلڈرن ہسپتال شامل تھا ۔انہوں نے کہا کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ نئے سروس ڈیلیوری ونگز کھولے گئے ۔انہوں نے کہا کہ فیڈرل گورنمنٹ سروس ہسپتال پولی کلینک میں بھی بستروں کی کمی ہے ۔پولی کلینک میں روزانہ 5 ہزار 6 ہزار مریض وزٹ کرتے ہیں اور یہاں صرف545 بیڈ(بسترے) ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…