جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

میں ہو ں جس نے بے نظیر بھٹو شہید کو قتل کیا

datetime 18  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جب ہم عمران خان صا حب کے انٹر ویو کے لیے گئے ہو ئے تھے اسلام آباد تو میں وہیں ہم کو ہسار ما رکیٹ میں گئے تو وہا ں افغان لو گو ں پر نظر رکھنے والا غیر ملکی نظریہ ملا ہم کو اور وہا ں جو انکشاف ہوا وہ بہت ہی خو فنا ک اور حیران کن ہے اور جب عارف نظا می صاحب نے چو ہدری غلام حسین سے پو چھا کے یہ انکشاف ہے یہ پھر ایسے ہی سنی سنا ئی با ت ہے تو چوہدری غلام حسین نے کہا کے جب شہبا ز تا ثیر کو اغوا کر کے قبا ئلی علاقہ میں لے گئے جو اْن کا سیف مقا م تھا تو اغوا ہو نے کے دو ما ہ بعد ایک دن وہا ں حکیم اللہ محسود وہا ں پہنچے جہا ں شہبا ز تا ثیر اور دوسرے لو گو ں کو اغوا کر کے رکھا ہوا تھا اور وہ سا رے لو گو جو تھے یعنی کہ جو اْن کے درندے جنگجو لو گ تھے وہ سا رے اْن کے پا ؤ ںکو ہا تھ لگا رہے تھے اور اْن کے ہا تھ چو م رہے تھے کے اْن کا لیڈر اآگیا ہے جب اْن سے پو چھا گیا کے یہ کو ن لو گ ہے تو انہو ں نے بتا یا کے یہ حکیم اللہ محسود ہے جو ہما را لیڈر کے اور اْن کیسا تھ ایک اور صاحب تھے جس کے اپنا چہرا ڈانپا ہوا تھا نکا ب کیا ہوا تھاتو اْس نے اپنا نکا ب اْتا را اور شہباز تا ثیر سے کہا کہ کیا آپ مجھ کو پہچانتے ہو تو شہباز تا ثیر نے کہا کہ نہیں میں نےآپ کو نہیں پہنچا نا اور پھر اْس نے محترمہ بے نظیر ، سلمان تا ثیر ، پر ویز مشرف اور جو لو گو اْن کے خلاف تھے سب کو گالی گلو چ کر نا شروع کر دی اور کہا ں کہ تم کو پتہ ہو نا چا ہیے کہ میں کو ن ہو ں آپ لو گ میری تصو یر یں تما م ٹیلی ویژن پر چلا تے رہے ہو کہ وہ ہے جس نے بے نظیر کو گولی ما ری اور قتل کیا تھااور پھر اْس نے کہا کہ میں ہو ں جس نے بے نظیر بھٹو شہید کو قتل کیا تھااور وہ تصو یر یں دیکھو اور میں آج بھی یہاں زندہ گھوم پھر رہا ہو ں چوہدری غلام حسین صاحب نے کہا بے نظیر بھٹو شہید کا قا تل آج بھی زندہ گھوم رہا ہے اور جب عارف نظا می نے پو چھا کہ وہ شخص کو ن تھا تو چو ہدری غلام حسین نے بتا یا کہ وہ حکیم اللہ محسود کا باڈی گارڈ تھا جو ہر وقت اْس کیسا تھ رہتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…