اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنما نبیل گبول کو قانون نافذ کرنے والے اداروںنے پوچھ گچھ کے لئے طلب کرلیا گیا

datetime 17  مارچ‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنما نبیل گبول کو قانون نافذ کرنے والے اداروںنے جمعرات کو پوچھ گچھ کے لئے طلب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان سے 6 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نبیل گبول سے لیاری گینگ وار کے متعلق معلومات لی گئیں جبکہ لیاری گینگ وار کے سرغنہ بابا لاڈلہ اور غفار ذکری کے حوالے سے بھی پوچھ گچھ کی گئی اور مکمل معلومات لی گئی۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے نبیل گبول کو دوبارہ طلب کئے جانے کا بھی کہا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…