خالد ملک اپنے سیاسی و سفارتی اثرورسوخ کو استعمال کرتے ہوئے تقریب میں داخل ہوئے،معمہ حل ہو گیا
واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکہ میںدو روز قبل آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کیا لیکن اس تقریب میں ایسی شخصیات بھی تھیں جن کی موجودگی پر پاکستانی کمیونٹی کے افراد حیران رہ گئے اور تقریب کے دوران بھی چہ میگوئیاں ہوتی رہیں۔اس حوالے سے دی نیوز انٹرنیشنل کے گروپ… Continue 23reading خالد ملک اپنے سیاسی و سفارتی اثرورسوخ کو استعمال کرتے ہوئے تقریب میں داخل ہوئے،معمہ حل ہو گیا